ETV Bharat / briefs

نوجوان کا گولی مار کر قتل - etv bharat urdu news

شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ کے بھاٹ پاڑہ علاقے میں ایک نوجوان کی خون میں لت پت لاش برآمد کی گئی ہے جس کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

kkk
kkk
author img

By

Published : Apr 23, 2021, 3:18 PM IST

Updated : Apr 23, 2021, 3:23 PM IST

بھاٹ پاڑہ علاقے میں آج صبح ایک نوجوان کی خون سے لت پت لاش پائی گئی۔ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس جائے واقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔

پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال بھیج دیا۔ نوجوان کی شناخت راجو چودھری کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کےدوران جائے واقعہ سے نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے اور اس کے پاس ایک پستول برآمد کی گئی ہے۔

پولیس نے مزید کہا کہ نوجوان کے سر پرگولی ماری گئی ہے۔ پورےمعاملے کی تفتیش جاری ہے۔ خودکشی اور قتل دونوں زاویہ سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔

مقتول کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ پولیس کو قاتل کے بارے میں سب کچھ بتایا گیا ہے۔ اس کے باوجود اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

Last Updated : Apr 23, 2021, 3:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.