ETV Bharat / briefs

'ریاستی حکومت کسان مخالف'

آر ایل ڈی نے اترپردیش حکومت پر کسانوں سے وعدہ خلافی کا الزام عائد کیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 24, 2019, 10:22 PM IST

Updated : Jun 24, 2019, 10:28 PM IST

ریاستی حکومت کسانوں کے خلاف

آر ایل ڈی کے سینیئر رہنما تریلوکی ناتھ تیاگی نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ صوبہ میں جس طرح سے بجلی کے بل میں اضافہ ہورہا ہے، اس سے کسانوں کی مالی حالت کافی خراب ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ پہلے کسانوں کے ٹیوب ویل کا بل ہو یا گھر کے بجلی کا بل سبھی کم آتا تھا، لیکن گزشتہ کئی ماہ سے بجلی بل میں چار گنا زیادہ اضافہ ہوگیا ہے۔

ریاستی حکومت کسانوں کے خلاف

جس کی وجہ سے انہیں اپنا بل ادا کرنے میں خاصی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تیاگی نے کہا کہ ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ جلد سے جلد اسے واپس کر کے بل کو کم کیا جائے، ورنہ وہ احتجاج کریں گے۔

ترلوکی ناتھ تیاگی نے کہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ نے گنا کسانوں کا 15 دنوں کے اندر بقایا ادائیگی کرنے کا بھروسہ دلایا تھا۔ ایک سال سے زیادہ حکومت کو ہوگیا، لیکن گنا کسانوں کو پیسہ اب تک نہیں ملا، جس کی وجہ سے وہ ایک ایک پیسے کے لیے پریشان ہیں۔

Intro:آر ایل ڈی پارٹی نے اترپردیش حکومت پر کسانوں کے ساتھ ساتھ کیے گئے وعدے سے مکرنے کا الزام لگایا۔

Body:آل ایل ڈی کے سینئر تریلوکی ناتھ تیاگی نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ صوبہ میں جس طرح سے بجلی کے بل میں اضافہ ہو کر آ رہا ہے، اس سے کسانوں کی مالی حالات کافی خراب ہو گئی ہے۔

معلوم رہے کہ پہلے کسانوں کے ٹیوب ویل کا بل ہو یا گھر کے بجلی کا بل سبھی کم آتا تھا، لیکن گزشتہ کئی ماہ سے چار گنا زیادہ اضافہ ہوگیا ہے۔

جس وجہ سے انہیں اپنا بل ادا کرنے میں خاصی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ جلد سے جلد اسے واپس کر کے بل کو کم کیا جائے، ورنہ احتجاج کریں گے۔

Conclusion:ترلوکی ناتھ تیاگی نے کہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ نے گنا کسانوں کا 15 15 دنوں کے اندر بقایا ادائیگی کرنے کا بھروسا لایا تھا۔ ایک سال سے زیادہ حکومت کو ہوگیا، لیکن گنا کسانوں کو پیسہ اب تک نہیں ملا، خس وجہ سے وہ ایک ایک پیسے کے لئے پریشان حال ہیں۔
Last Updated : Jun 24, 2019, 10:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.