ETV Bharat / briefs

ہائی کورٹ نے یاسین ملک کی عرضی مسترد کردی

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے جے کے ایل ایف کے رہنما یاسین ملک کی اس عرضی کو مسترد کر دیا ہے جس میں یاسین ملک کے وکیل نے اپیل کی تھی کہ اس کے موکل کے خلاف تیس برس پرانے قتل اور اغوا کے کیس کی سماعت سرینگر میں کی جائے۔

عدالت عالیہ نے یاسین ملک کی عرضی مسترد کی
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 9:35 PM IST

تاہم اس حوالے سے اب یاسین ملک کےخلاف کیس کی سماعت جموں میں ہوگئی۔

سی بی آئی کی جانب سے مونیکا کوہلی یاسین ملک کی خلاف کیس لڑ رہی ہے ۔

واضح رہے یاسین ملک گزشتہ ماہ مارچ سے این آئی اے کی تحویل میں ہیں۔

تاہم اس حوالے سے اب یاسین ملک کےخلاف کیس کی سماعت جموں میں ہوگئی۔

سی بی آئی کی جانب سے مونیکا کوہلی یاسین ملک کی خلاف کیس لڑ رہی ہے ۔

واضح رہے یاسین ملک گزشتہ ماہ مارچ سے این آئی اے کی تحویل میں ہیں۔

Intro:ریاست عدالت عالیہ نے یاسین ملک کی عرضی کی رد

Body:ریاستی عدالت عالیہ نے یاسین ملک کی اس عرضی کورد کیا ہے جس میں یاسین ملک کے وکیل نے اپیل کی تھی کہ اس کے موکل کے خلاف تیس سالہ قتل اور اغوا کے کیس کی شنوائی سرینگر میں کی جائے۔
تاہم اس حوالے سے اب یاسین ملک کےخلاف کیس کی سنوائی جموں میں ہوگئی۔
سی بی آئی کی جانب سے مونیکا کوہلی یاسین ملک کی خلاف کیس لڑ رہی ہے ۔
واضح رہے یاسین ملک گزشتہ مہینے مارچ سے این آئی اے کی تحویل میں ہے۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.