انھوں نے اسپتال کے تمام شعبوں کا دورہ کیا جہاں انھیں اسپتال کے اکثر ساز و سامان خراب حالت میں ملے۔
میڈیکل کالج کی ڈائریکٹر ڈاکٹر یامینی نے بتایا کہ یہاں میں ڈاکٹروں کی کمی ہونے کے سبب انھیں دیگر اسپتالوں میں ریفر کرنا پڑتا ہے اور وہ اس میں کچھ نہیں کر سکتی۔
وزیر صحت کے سوالوں کا ہسپتال انتظامیہ کے پاس کوئی تسلی بخش جواب ملا۔