اس ضمن میں حکومت تلنگانہ نےعوام کو اس مرض سے آگاہ کرنے اور شعور بیداری کے لیےمختلف پروگرامز منعقد کرتی آرہی ہے۔
گزشتہ ایک سال کے دوران جنگاؤں، سدی پیٹ، کریم نگر، محبوب آباد، راجنا سری سلہ، جیا شنکر بھوپال پلی، ورنگل گرامین، ورنگل شہر، میدک، سنگا ریڈی، پدا پلی اور جگتیال ضلعوں میں حکومت کے شعور بیداری پروگرامس منعقد کیے گئے ہیں۔
تلنگانہ میں بلڈ پریشرکے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
ریاست تلنگانہ میں عوام کی کثیر تعداد ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہے۔
تلنگانہ میں بلڈ پریشرکے مریضوں کی بڑھتی تعداد
اس ضمن میں حکومت تلنگانہ نےعوام کو اس مرض سے آگاہ کرنے اور شعور بیداری کے لیےمختلف پروگرامز منعقد کرتی آرہی ہے۔
گزشتہ ایک سال کے دوران جنگاؤں، سدی پیٹ، کریم نگر، محبوب آباد، راجنا سری سلہ، جیا شنکر بھوپال پلی، ورنگل گرامین، ورنگل شہر، میدک، سنگا ریڈی، پدا پلی اور جگتیال ضلعوں میں حکومت کے شعور بیداری پروگرامس منعقد کیے گئے ہیں۔
Intro:Body:
Conclusion:
news id
Conclusion: