ETV Bharat / briefs

عالمی کپ: افغانستان ٹیم کا اعلان - عالمی کپ

انگلینڈ میں منعقد ہونے والے عالمی کرکٹ کپ کے لیے ٹیمیں زبردست پریکٹس میں مشغول ہیں، اس درمیان افغانستان نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔

عالمی کپ: افغانستان ٹیم کا اعلان
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 8:06 PM IST

عالمی کپ کے لیے افغانستان نے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔سلیکٹرز نے 31برس کے تیز گیندباز حامد حسن کو ٹیم میں شال کیا ہے جبکہ کپتانی کے فرائض گلبدین نائب انجام دیگے۔

جارحانہ بلے باز محمد شہزاد وکٹ کیپر کی ذمہ داری ادا کریں گے۔

ٹیم اس طرح ہے: گلبدین نائب ( کپتان ) محمد شہزاد (وکٹ کیپر) نور علی زدران، حضرت اللہ، محمد نبی، حشمت اللہ شہیدی، نجیب اللہ، سمیع اللہ شنواری ، دولت زدران، آفتاب عالم، حامد حسن، نجیب الرحمان، راشد خان، اصغر افغان اور رحمت شاہ بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔

حالانکہ ٹیم کے سینئیر کھلاڑی اسٹار گیندباز راشد خان اور محمد نبی نے گلبدین نائب کو کپتان مقرر کیے جانے پر سلیکٹرز کی نکتہ چینی کی تھی۔ اس سے قبل اصغر افغان ٹیم کی قیادت کر رہے تھے لیکن عالمی کپ سے محض دو ماہ قبل ہی ان کو کپتانی سے ہٹا کر گلبدین نائب کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔حالانکہ اصغر افغان کو ٹیم میں برقرار رکھا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.