ETV Bharat / briefs

ورلڈ کپ: انگلینڈ نے ٹاس جیتا، بلے بازی کا فیصلہ

author img

By

Published : Jun 30, 2019, 10:55 AM IST

Updated : Jun 30, 2019, 3:08 PM IST

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 38 ویں میچ میں آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان مقابلہ ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے سے انگلینڈ کے برمنگھم میں کھیلا جارہا ہے۔

بھارت۔ انگلینڈ کا مقابلہ آج

دونوں ٹیموں کے لیے یہ میچ اہم ہے۔

انگلینڈ کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے کسی بھی صورت میں بھارت کو ہرانا ہوگا۔ تبھی وہ آخری 4 کی ریس میں بنی رہے گی۔ ایسے میں ایون مورنگ کی ٹیم سے امید کی جاتی ہے کہ اس میچ میں اپنی پوری طاقت جھونکے گی۔ اس کے بعد اسے نیوزی لینڈ کے خلا ف بھی میچ جیتنا ہوگا تبھی وہ سیمی فائنل میں پہنچے گی۔

وہیں بہترین فارم میں چل رہی بھارتی ٹیم کو اس میچ میں جیت سیمی فائنل میں پہنچا دے گی۔
اسے سیمی فائنل میں جانے کے لیے تین میچوں میں ایک نمبر کی ضرورت ہے۔
انگلینڈ کو گذشتہ مچیوں میں ملی ہار کا خوف طاری ہے تو وہیں بھارت کو گذشتہ میچوں میں لچر کھلاڑیوں پر نظر ہے۔

میزبان ٹیم کے لیے سب سے بڑا نقصان اوپنر جیسن رائے کا ان فٹ ہونا ہے۔ نائب کپتان جوز بٹلر کو امید ہے کہ وہ میچ کھیلیں گے۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
Last Updated : Jun 30, 2019, 3:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.