ETV Bharat / briefs

خاتون کی خود کشی - میناکشی

سہارنپور کے نور پور گاؤں میں ایک خاتون کی دو پٹے سے لٹکی ہوئی لاش بر آمد ہونے سے گاؤں میں سنسنی پھیل گئی۔

خاتون کی خود سوزی
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 8:05 PM IST

Updated : Jun 16, 2019, 8:27 PM IST

خود کشی کرنے والی میناکشی کی آٹھ برس قبل شادی ہوئی تھی۔ اولاد نہ ہونے کی وجہ سے اسے بار بار طعنہ دیا جاتا تھا۔

خاتون کی خود سوزی

میناکشی کے گھر والوں نے الزام عائد کیا کہ ہماری بیٹی کو مسلسل جہیز کے لیے پریشان کیا جارہا تھا۔ جہیز نہ ملنے کی وجہ سے مناکشی کو پھانسی لگاکر قتل کردیا گیا ۔

میناکشی کی بہن سنیتا کا کہنا ہے کہ میناکشی کے شوہر اور اس کے سسرال والوں نے ہی ہماری بہن کو مارا ہے ہماری بہن آرام سے بات کر رہی تھی کہ میں کل گھر آ رہی ہوں اور صبح صبح فون آگیا اور وہ لوگ ہمیں بتا رہے ہیں کہ فون نہیں لگ رہا اور کہا کہ مناکشی نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ہے شادی کو آٹھ سال ہو گئے ہیں یہ پہلے سے ہی پریشان رہتی تھی۔ سسرال والے مینا کشی سے پیسے مانگے تھے اور جب وہ پیسے ختم ہوجاتے توپندرہ دن بعد پھر والدین کے گھر بھیج دیتے تھے ۔

پولیس نے میناکشی کے شوہر اور سسرال والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
Last Updated : Jun 16, 2019, 8:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.