ETV Bharat / briefs

آخر آر کے اسٹوڈیو بیچ دیا گیا - ریسیڈنشیل کامپلیکس بنایا جائے گا۔

کپور خاندان کی وراثت آر کے اسٹوڈیو میں اب کوئی شو  نہیں ہوگا۔

آر کے اسٹوڈیو
author img

By

Published : May 4, 2019, 1:19 PM IST

اس تاریخی اسٹوڈیو کو توڑ کراب ریسیڈنشیل کامپلیکس بنایا جائے گا۔

اسکا اعلان رئیل اسٹیٹ کی نامور کمپنی گودرز پراپرٹی لمٹیڈ نے کیا ہے۔

جس کے بعد راج کپور کے بیٹے رندھیر کپور نے کہا کہ یہ پراپرٹی میرے لیے بہت خاص ہے۔ کیوںکہ یہاں سے کئی دہائیوں تک آر کے اسٹوڈیو کو چلایا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.