ETV Bharat / briefs

انتخابی نتائج: کون جیتا، کون ہارا؟ - انتخابی نتائج

انتخابی نتائج میں بی جے پی شاندار کامیابی کی طرف گامزن ہے، انتخابات میں کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے قدآور رہنماؤں کو شرمناک شکست ہوئی ہے۔

انتخابی نتائج: کون جیتا، کون ہارا؟
author img

By

Published : May 23, 2019, 5:03 PM IST

Updated : May 23, 2019, 5:21 PM IST

کون ہارا؟

  • کانگریس کے قد آور رہنماؤں میں سے یہ رہنما ہار چکے ہیں۔
  • کانگریس کے سینئر رہنما جیوتیرادتیا سندھیا گنا حلقے سے ہار چکے ہیں۔
  • آر جے ڈی کے رہنما تنویر حسن بیگو سرائے سے ہار چکے ہیں۔
  • کانگریس پارٹی سے پٹنہ صاحب کے امیدوار شتروگھن سنہا ہار چکے ہیں۔
  • کانگریس کے سینئر رہنما ملکھارجن کھرگے ہار چکے ہیں۔
  • ممبئی ایسٹ سے کانگریس کی امیدوار اورمیلا ماتوندکار ہار چکی ہیں۔
  • کرناٹک کے منڈیا حلقے سے جے ڈی ایس کے امیدوار اور وزیر اعلی کمارا سوامی کے بیٹے نکھل کمارا سوامی ہار چکے ہیں۔
  • بھوپال سے کانگریس کے امیدوار دگ وجے سنگھ کو سادھوی پرگیہ ٹھاکر کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔
  • دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت نارتھ ایسٹ دہلی سے ہار چکی ہیں
  • بہار کے سہسارام حلقے سے میرا کمار ہار چکی ہیں۔
  • مشرقی دہلی سے عام آدمی پارٹی کی امیدوار آتشی ہار چکی ہیں۔
  • اسنسول سے ترنمول کانگریس کی امیدوار مون مون سین ہار چکی ہیں۔
  • سابق وزیر اعظم دیوے گوڑا ہاسن حلقے سے ہار چکی ہیں۔

Last Updated : May 23, 2019, 5:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.