ETV Bharat / briefs

برج خلیفہ روشنیوں سے منور

دنیا کی سب سے اونچی عمارت 'برج خلیفہ' رمضان المبارک کے پیش نظر رنگ برنگی روشنیوں سے مزین کیا گیا۔

برج خلیفہ روشنیوں سے سجایا گیا
author img

By

Published : May 13, 2019, 8:19 AM IST

Updated : May 13, 2019, 9:51 AM IST

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں برج خلیفہ دبئی پر رمضان کی مناسبت سے لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو ہوا، عمارت رنگی برنگی روشنیوں میں ایسے نہا گئی، جیسے نئی نویلی دلہن۔

برج خلیفہ، رمضان المبارک کے پیش نظر رنگ برنگی روشنیوں سے مزین

روشنیوں کا ایسا منفرد اور انوکھا امتزاج پیش کیا گیا جس سے برج خلیفہ پر روشنی اور رنگوں سے رمضان کریم بھی لکھا گیا۔

دنیا بھر میں مسلمان ماہ صیام کے بابرکت مہینوں میں ڈھیروں نعمتیں سمیٹ رہے ہیں، اور اس عظیم مہینے میں نیکیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

برج خلیفہ روشنیوں سے سجایا گیا
برج خلیفہ روشنیوں سے سجایا گیا

واضح رہے کہ شارجہ کے ادارہ اسلامی امور کی جانب سے شارجہ کے مختلف علاقوں میں یکم رمضان کو 30 نئی مساجد کھول دی گئی ہیں، نئی مساجد فن تعمیر کا شکار ہیں جہاں نمازیوں کو جدید ترین سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔

ا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ
ا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ

ادارہ اسلامی امور کے رہنما الخیل کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں تراویح اور تہجد میں بھی نمازیوں کی بڑی تعداد مساجد کا رخ کرتی ہیں، عام دنوں کے مقابلے میں یہ تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کے لیے جگہ تنگ ہوتی ہے ان نئی مساجد کے باعث معتکفین کو آسانی ہوگی۔

Intro:Body:

Ramadan

Conclusion:
Last Updated : May 13, 2019, 9:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.