ETV Bharat / briefs

ظفراوگانوی اور شہود عالم آفاقی کی حیات و خدمات پر سیمینار

مغربی بنگال اردو اکاڈ می نے اردو زبان و ادب کی مشہور شخصیات ظفراوگانوی اور شہود عالم آفاقی کی حیات و خدمات کے عنوان سے کل یعنی 29 جون کو دوروزہ سیمینارمنعقد کرنے کا اعلان ہے۔

author img

By

Published : Jun 28, 2019, 4:48 PM IST

ظفراوگانوی اور شہود عالم آفاقی

بنگال اردو اکیڈمی میں منعقد ہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوہے وائس چیرمین ایس حیدر نے کہا کہ انتخابات اور رمضان کی وجہ سے سیمینار کا سلسلہ روک دیا گیا تھامگر اب یہ سلسلہ اب دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ بنگال اردو اکیڈمی ریاست میں اردو زبان و ادب کی خدمات انجام دینے والی شخصیات پر سیمینار کا انعقاد کرتی رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ہی اکیڈمی نے نایاب ہورہی کتابوں کی ازسراشاعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کئی نایاب کتاب اشاعت کیلئے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد اردو کی ترویج و اشاعت اور ہم اس سلسلے میں مسلسل کام کرتے رہیں گے۔

اکیڈمی کی سیکریٹری نزہت زینب نے کہا کہ بنگال اردو اکیڈمی ارددو کی ترویج و اشاعت کیلئے کئی جہت میں کام کررہی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ بنگال سول سروس کی کوچنگ کرائی جاتی ہے۔اس سال 90بچے امتحان دینے کو تیار ہیں۔اس کے علاوہ اردو میڈیم اسکولوں کے طلباء کی کوچنگ کے سنٹر چلائے جاتے ہیں اور اکیڈمی کوچنگ سنٹر کے معیار تعلیم میں اضافہ کرنے کیلئے کوچنگ سنٹروں کی نگرانی کرتی رہتی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.