ETV Bharat / briefs

ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم، تمام مطالبات منظور

مغربی بنگال میں گزشتہ دس دنوں سے جاری جونیئر ڈاکٹرز کی ہڑتال آج وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ میٹنگ کے بعد ختم ہوگئی۔

ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم ,حکومت نے تمام مطالبات کیا منظور
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 7:10 PM IST

وزیر اعلیٰ نے ڈاکٹروں کے تمام مطالبات منظور کر لئے اور ڈاکٹروں کو کام شروع کرنے کی اپیل کی ۔جونیئر ڈاکٹروں کے وفد نے نبنو میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے سامنے اعلان کیا کہ وہ ہڑتال ختم کر رہے ہیں۔.

مغربی بنگال کے سکٹریٹ بلڈنگ نبنو میں مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی اور ہڑتال بیٹھے جونئیر ڈاکٹروں کے درمیان ہونے والی میٹنگ نتیجہ خیز رہا۔

جونئیر ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کرنے کی حامی بھری۔ڈاکٹروں نے اپنے تمام مطالبات وزیراعلیٰ کے سامنے رکھے۔

جونیئر ڈاکٹروں کی طرف سے کہا گیا کہ ہم خوف کے ماحول میں کام کر رہے ہیں۔ہماری تحفظات کو یقینی بنایا جائے۔بہت مجبور ہوکر ہڑتال کرنا پڑا ۔

انہوں نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ پر امن حالات بحال ہو ہم تشدد کے خلاف سخت قانون چاہتے ہیں کیونکہ ڈاکٹروں کو زدوکوب کرنے کی روایت قائم ہو چکی ہے۔

ہسپتالوں میں سیکورٹی کے بہتر انتظامات کئے جائیں ہمیں آپ سے امید ہے کہ آپ سارے مسائل کو حل کریں گی۔

ہسپتالوں میں سیاسی مداخلت کے خلاف بھی کارروائی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا سیاسی لوگ آ کر اسپتالوں میں افراتفری پھیلاتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے بھی مانا کہ ہسپتالوں میں سیاسی مداخلت ہوتی ہے۔وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہاکہ جونیئر ڈاکٹروں کی تمام تجاویز پر عمل کیا جائے گا۔

انہوں نے میتنگ کے دوران ہی ان پر عمل درآمد کرنے کی محکمہ صحت کے افسر ہدایت دی ۔

انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی شعبے میں مریض کے صرف دو لوگوں کو ہی داجل ہونے کی اجازت ہوگی۔تمام ہسپتالوں میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیی بار مریضوں اور ڈاکٹروں کے درمیان رابطہ کی کمی وجہ سے جس میں زبان کا بھی دجل ہوتا ہے کیونکہ یہاں ہر زبان کے بولنے والے لوگ آتے ہیں۔ اس کے لئے ایک تیسرے فریق کی ضرورت ہے جو دونوں کے درمیان رابطہ بنے گا اور ہر ہسپتال میں ایک نوڈل افسر کو تعینات کیا جائے جو ہسپتال میں ان سب معاملات کو دیکھے گا۔

ہسپتالوں میں باہری لوگوں کو روکنے کا انتظام کیا جائے گا اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ مریضوں کو اگر کوئی پریشانی ہو تو اس شکایت درج کرانے کے لئے ہسپتال میں ایک سیل قائم کیا جائے۔ مریض اپنی شکایات درج کرسکیں ڈاکٹروں نے وزیر اعلیٰ کی اس تجویز کی تائید کی ۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ ڈاکٹروں کو ہم بھگوان مانتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں آپ لوگ اچھے سے کام کریں حکومت آپ کی مدد کرنے کے لئے تیار ہیے کسی ڈاکٹر کے خلاف معاملہ نہیں کیا گیا ہے۔

ڈاکٹروں نے وزیر اعلیٰ سے زخمی ڈاکٹر پریباہ مکھرجی کی عیادت کرنے کی اپیل کی جس پر انہوں نے کہا کہ آپ جتنی جلدی ہڑتال کریں گے میں اس سے ملنے جاؤں گی۔ ہمیں اپنے ڈاکٹروں پر ناز ہے۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ آج کی میٹنگ نہایت ہی کامیاب رہی انہوں نے مزید کہا کہ آپ لوگوں کوئی بھی پریشانی ہو بلا جھجھک آپ کالی گھاٹ آکر مجھ سے ملے میں آپ کے مسائل حل کردوں گی آپ ہو مجھ سے رابطہ کریں۔

Intro:مغربی بنگال میں گزشتہ دس جون سے جار جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال آج نبنو میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ میٹنگ کے بعد ختم ہو گئی جونیئر ڈاکٹروں نے وزیر اعلیٰ کے سامنے اپنے بارہ مطالبات رکھے وزیر اعلیٰ نے ڈاکٹروں کے تمام مطالبات منظور کر لئے اور ڈاکٹروں کو کام شروع کرنے کی اپیل کی جونیئر ڈاکٹروں کے وفد نے نبنو میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے سامنے اعلان کیا کہ وہ ہڑتال ختم کر رہے ہیں.

Body:مغربی بنگال میں جاری ڈاکٹروں کی ہڑتال آج نبنو میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور این آر ایس کے جونیئر ڈاکٹروں کے درمیان میٹنگ نتیجہ خیز رہا اور ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کرنے پر حامی بھری اس کے ساتھ ہی ڈاکٹروں نے اپنے 12 مطالبات وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے سامنے باری باری رکھے اور وزیر اعلیٰ سی اپنے مطالبات پورے ہونے کی یقین دہانی کا مطالبہ کیا وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جونیئر ڈاکٹروں کے 31 افراد مستعمل وفد کو یقین دہانی کرائی کہ ان کت تجاویز پر بھر پور عمل درآمد کیا جائے گا. جونیئر ڈاکٹروں کی طرف سے کہا گیا کہ ہم خوف کے ماحول میں کام کر رہے ہیں ہماری تحفظات کو یقینی بنایا جائے ہم بہت مجبور ہوکر ہڑتال کرنا پڑا ہم چاہتے ہیں کہ پر امن حالات بحال ہو ہم تشدد کے خلاف سخت قانون چاہتے ہیں کیونکہ ڈاکٹروں کو زدوکوب کرنے کی روایت قائم ہو چکی ہے اسپتالوں میں سیکورٹی کے بہتر انتظامات کئے جائیں ہمیں آپ سے امید ہے آپ ہ. ارے مسائل کو حل کریں گی
اسپتالوں میں سیاسی مداخلت کے خلاف بھی کارروائی کرنے کی اپیل کی انہوں نے کہا سیاسی لوگ آ کر اسپتالوں میں افراتفری پھیلاتے ہیں وزیر اعلیٰ نے بھی اس بات جو مانا کہ اسپتالوں میں سیاسی مداخلت ہوتی ہے. وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہاکہ جونیئر ڈاکٹروں کی تمام تجاویز پر عمل کیا جائے گا اور انہوں نے میتنگ کے دوران ہی ان پر عمل درآمد کرنے کی محکمہ صحت کے افسر ہدایت دی انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی سیکشن میں مریض کے صرف دو لوگوں کو ہی داجل ہونے کی اجازت ہوگی انہوں نے کہا کہ تمام اسپتالوں میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے انہوں نے کہا کہ کیی بار مریضوں اور ڈاکٹروں کے درمیان رابطہ کی کمی وجہ سے جس میں زبان کا بھی دجل ہوتا ہے کیونکہ یہاں ہر زبان کے بولنے والے لوگ آتے ہیں اس کے لئے ایک تیسرے فریق کی ضرورت ہے جو دونوں کے درمیان رابطہ بنے گا اور ہر اسپتال میں ایک نوڈل افسر کو تعینات کیا جائے جو اسپتال میں ان سب معاملات کو دیکھے گا. اسپتالوں میں باہری لوگوں کو روکنے کا انتظام کیا جائے گا اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ مریضوں کو اگر کوئی پریشانی ہو تو اس شکایت درج کرانے کے لئے اسپتال میں ایک سیل قائم کیا جائے جس میں مریض اپنی شکایات درج کرسکیں ڈاکٹروں نے وزیر اعلیٰ کی اس تجویز کی تائید کی ممتا بنرجی نے کہا کہ ڈاکٹروں کو ہم بھگوان مانتے ہیں ہم چاہتے ہیں آپ لوگ اچھے سے کام کریں حکومت آپ کی مدد کرنے کے لئے تیار ہیے کسی ڈاکٹر کے خلاف معاملہ نہیں کیا گیا ہے ڈاکٹروں نے وزیر اعلیٰ سے زخمی ڈاکٹر پریباہ مکھرجی کی عیادت کرنے کی اپیل کی جس پر انہوں نے کہا کہ آپ جتنی جلدی ہڑتال کریں گے میں اس سے ملنے جاؤں گی ہمیں اپنے ڈاکٹروں پر ناز ہے ممتا بنرجی نے کہا کہ آج کی میٹنگ نہایت ہی کامیاب رہی انہوں نے مزید کہا کہ آپ لوگوں کوئی بھی پریشانی ہو بلا جھجھک آپ کالی گھاٹ آکر مجھ سے ملے میں آپ کے مسائل حل کردوں گی آپ ہو مجھ سے رابطہ کریں. اس کے ساتھ ممتا بنرجی نے پولس کو ہدایت جاری کی اسپتالوں میں کسی طرح کی بدنطمی کی خبر ملے فوراً اسپتال کا رخ کریں اور ان سب معاملات میں مستعدی سے کام کریں.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.