ETV Bharat / briefs

'این ڈی اے میں ایس پی، بی ایس پی کا استقبال' - ک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر

لکھنؤ میں ریپبلک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر نے کہا کہ انتخابات کے نتیجے کے بعد ہم ایس پی، اور بی ایس پی کا بھارتیہ جنتا پارٹی میں استقبال کریں گے۔

ریپبلک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر رام داس اٹھاولے
author img

By

Published : May 3, 2019, 7:48 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں آج ریپبلک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر رام داس اٹھاولے نے کہا کہ عام انتخابات کے نتائج کے بعد ہم سماجوادی اپارٹی (ایس پی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کا نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) میں استقبال کرتے ہیں، تاکہ ریاست میں ترقیاتی کام بہتر ہو سکے۔

ریپبلک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر رام داس اٹھاولے

ریپبلک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر رام داس اٹھاولے نے دعویٰ کیا کہ اترپردیش میں بی جے پی عام انتخابات میں 73 سے زائد سیٹ جیت کر رکارڈ قائم کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات اور ہے کہ بی جے پی کی ہار اور جیت کا فرق ووٹوں میں کم ہو سکتا ہے، لیکن اگر پورے ملک کی بات کیا جائے تو 282 سے زیادہ سیٹیں بی جے پی جیت رہی ہے، اور بی جے پی ہی دوبارہ حکومت سازی کرے گی۔

رام داس اٹھاولے نے کہا کہ اس بار شمالی مشرقی ریاستوں میں فی الحال بی جے پی کی آٹھ سیٹیں ہیں، جبکہ وہاں پر کل 28 سیٹ ہیں، لہذا اس بار وہاں سے بی جے پی 18 سے 19 سیٹ پر جیت درج کر سکتی ہے۔

اسی طرح بی جے پی اڈیشہ اور مغربی بنگال کو ملا کر 25 سے 30 سیٹوں پر اپنا پرچم لہرا سکتی ہے، لیکن صحافیوں سے گفتگو کے دوران اٹھاولے نے کہا کہ مہاراشٹر میں بی جے پی کی کچھ سیٹ انتخابات میں کم ہو سکتی ہیں۔

رام داس اٹھولے نے کہا کہ ملائم سنگھ نے جس طرح سے نریندرمودی کو دوبارہ ملک کا وزیراعظم ہونے کی بات کہی تھی، اس کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ جب عام انتخابات کے نتیجے آئیں گے، اس وقت اکھیلیش یادو اور مایاوتی این ڈی اے میں شامل ہوجائیں گے، جو اتحاد اترپردیش کی ترقیاتی کے لیے بہتر ثابت ہوں گے۔

مسٹر اٹھاولے نے کہا کہ اس سے قبل بھی مایاوتی بی جے پی کے ساتھ تین مرتبہ اتحاد کرکے سرکار بناچکی ہیں، اس لیے انہیں بی جے پی کے ساتھ کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔

Intro:اترپردیش کی دارلحکومت لکھنؤ میں آج ریپبلک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر رام داس اٹھاولے نے کہا کہ آم انتخابات کے نتیجے آنے کے بعد ہم سپا بسپا کا این ڈی اے میں استقبال کرتے ہیں، تاکہ صوبے میں ترقیاتی کام بہتر طریقے سے ہو سکے۔

Body:ریپبلک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر حرامدا اٹھاولے نے کہا کہ اتر پردیش میں بی جے پی آم انتخابات میں 73 سے زائد سیٹ جیت کر رکارڈ بنائے گی۔

انہوں نے آگے کہا کہ یہ بات دیگر ہے کہ بی جے پی کے ہار جیت کا فیصلہ کم ہو سکتا ہے، لیکن اگر پورے ملک کی بات کیا جائے تو 282 سے زائد بی جے پی کو سیٹ مل رہی ہیں۔ بی جے پی ہی دوبارہ حکومت بنائے گی۔

رام داس اٹھاولے نے کہا کہ اس بار نارتھ ایسٹ میں فی الحال بھاجپا کی 8 سیت ہیں، جبکہ وہاں پر کل 28 سیٹ ہیں۔ لہذا اس بار وہاں سے بھاجپا 18سے 19 سیٹ پر جیت درج کر سکتی ہے۔

اسی طرح بی جے پی اڑیسہ اور مغربی بنگال کو ملا کر 25-30 سیٹوں پر اپنا پرچم لہرا سکتی ہے، لیکن صحافیوں سے گفتگو کے دوران اٹھولے نے کہا کہ مہاراشٹر میں بھاجپا کی کچھ سیٹ انتخابات میں کم ہو سکتی ہیں۔

Conclusion:رام داس اٹھولے نے کہا کہ ملائم سنگھ نے جس طرح سے نریندرمودی کو دوبارہ ملک کا وزیراعظم ہونے کی بات کہی تھی، اس کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں۔

امید کرتے ہیں کہ جب عام انتخابات 2019 کی نتیجے آئیں گے، تب اکھیلیش یادو اور مایاوتی این ڈی اے میں شامل ہوجائیں گے۔ اترپردیش کی ترقیاتی کے لیے یہ گٹھ جوڑ بہتر ثابت ہوگا۔

مسٹر اٹھولے نے کہا کہ اس سے قبل بھی مایاوتی جی بھاجپا کے ساتھ تین مرتبہ گٹھ بندھن کرکے سرکار بنا چکی ہیں۔ اس لئے انہیں بھاجپا کے ساتھ کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.