ETV Bharat / briefs

آئی آئی ٹی طالب علم کی خودکشی - وارنسی

حیدرآباد میں اترپردیش کے طالب علم کے پھانسی لگاکر خودکشی کرنے کا معامہ سامنے آیا ہے۔

آئی آئی ٹی طالب علم کی خودکشی
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 6:07 PM IST

بھارت کی جنوبی ریاست حیدرآباد میں انڈین انسی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کے حیدرآباد کیمپس میں ریسدت اترپردیش کے ایک طالب علم نے پھانسی لگاکر خودکشی کرلی ہے۔

واضح رہے کہ اے ڈیزائن سال دوم کے طالب علم وارنسی سے تعلق رکھنے والے کی شناخت مارک اینڈریوس عرف چارلس کے طور پر کی گئی ہے۔

اس حادثے کے بعد سنگاریڈی میں واقع آئی آئی ٹی میں غم کی لہر دوڑ گئی، جبکہ ابھی تک خودکشی کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.