ETV Bharat / briefs

عرب ممالک میں گرمی کا قہر جاری

اس وقت براعظم ایشیا اور افریقہ کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی زد میں ہیں۔

عرب ممالک میں گرمی کا قہر جاری
author img

By

Published : Jun 11, 2019, 9:43 AM IST

دُنیا بھر میں سب سے زیادہ گرمی کی شدت کویت میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ کویت کے شہر مطربہ کو اس وقت دُنیا کا گرم ترین شہر قرار دیا گیا ہے جہاں درجہ حرارت 50.1 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔
مطربہ، غیر آباد علاقہ ہے جبکہ یہاں تین سال قبل درجہ حرارت 54 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
اس کے بعد سب سے زیادہ گرمی عراق کے مشہور شہر بصرہ میں دیکھی جارہی ہے جہاں درجہ حرارت 49.6 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
سعودی عرب میں بھی گرمی کا قہر جاری ہے۔
ماہرین کے مطابق اگلے چند روز میں عراق، کویت اور سعودی عرب میں درجہ حرارت مزید بڑھ سکتا ہے۔
دُوسری جانب بھارت اور پاکستان میں بھی گرمی کی شدت جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.