ترنمول کا نگریس کے ترجمان اورسرکردہ رہنما ڈریک اوبرائن کاکہنا ہے کہ امت شاہ کے روڈ شو کے دوران ودیا ساگر کے مجمسے کی بے مر حمتی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔
بی جے پی کے کارکنان کی تنقید کر تے ہوئے اوبرائن نے کہاکہ مغربی بنگال کی فضا خراب کرنے کی ہرممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ مگر یہاں کے لوگ امن پسند ہیں جس کی وجہ سے قرقہ پرست جماعت کوناکامی کامنہ دیکھناپڑرہاہے۔
انہوں نے کہا کہ مغر بی بنگال میں بی جے پی فرقہ وارانہ فساد برپا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ گزشتہ روز کولکاتا میں جو کچھ ہوا اس کی ذمہ دار بی جے پی ہے۔
ڈریک اوبرائن کے مطابق بی جے پی کی غنڈہ گردی کے خلاف کولکاتا اوراطراف میں بڑے پیما نے پر ریلیاں نکالی جائیں گی۔
بی جے پی کے کارناموں کو سامنے لانا ضروری: ٹی ایم سی - مجمسے
بی جے پی کے صدرامت شاہ کے روڈ شو کے دوران بی جے پی کے کارکنان کی غنڈہ گردی کو لوگوں کے سامنے لانا ضروری ہے۔ یہ باتیں ترنمول کانگریس کے ترجمان ڈریک او برائن نے کہی ۔
ترنمول کا نگریس کے ترجمان اورسرکردہ رہنما ڈریک اوبرائن کاکہنا ہے کہ امت شاہ کے روڈ شو کے دوران ودیا ساگر کے مجمسے کی بے مر حمتی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔
بی جے پی کے کارکنان کی تنقید کر تے ہوئے اوبرائن نے کہاکہ مغربی بنگال کی فضا خراب کرنے کی ہرممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ مگر یہاں کے لوگ امن پسند ہیں جس کی وجہ سے قرقہ پرست جماعت کوناکامی کامنہ دیکھناپڑرہاہے۔
انہوں نے کہا کہ مغر بی بنگال میں بی جے پی فرقہ وارانہ فساد برپا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ گزشتہ روز کولکاتا میں جو کچھ ہوا اس کی ذمہ دار بی جے پی ہے۔
ڈریک اوبرائن کے مطابق بی جے پی کی غنڈہ گردی کے خلاف کولکاتا اوراطراف میں بڑے پیما نے پر ریلیاں نکالی جائیں گی۔
shamsher
Conclusion: