ETV Bharat / briefs

'مودی کی وجہ سے بھارت کی شہرت میں اضافہ'

بی جے پی کے سرکردہ رہنما کیلاس وجے ورگھیہ نے مسعود اظہر کوعالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرانے پر کہا کہ یہ وزیر اعظم نریندری مودی کی خارجہ پالیسی کو زبردست کامیابی ہے۔

مودی کی وجہ سے عالمی سطح پرکامیابی ملی:کیلاش وجےورگھیہ
author img

By

Published : May 2, 2019, 2:06 PM IST

کیلاس وجے ورگھیہ نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ 'مولانا مسعود اظہر کے نام کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرانا بھارت کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ بھارت کی کامیابی میں فرانس اور برطانیہ نے اہم رول ادا کیا'۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس کیس میں چین کی خاموشی معنی خیزہے۔ عالمی برادری نے بھارت کاساتھ دیا جس کی وجہ سے چین کوپیچھے ہٹنا پڑا۔ چین اب کبھی بھی اظہر مسعود کے کیس میں مداخلت نہیں کرے گا۔
بی جے پی کے رہنما کے مطابق نریندر مودی کی سفارت کاری اور غیرمعمولی خارجہ پالیسی کی وجہ سے بھارت پوری دنیا میں اپنی باتوں کو مضبوطی سے رکھ رہا ہے۔ پوری دنیا بھارت کی باتوں کو سنتی ہے اور حمایت کر تی ہے۔ یہ سب مودی کی وجہ سے ہو رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مودی حکومت نے 5 برسوں میں وہ کام کر دکھایا جو یوپی اے حکومت کبھی کر نہیں پائی۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.