ETV Bharat / briefs

علاقائی پارٹیوں کو یکجا کرنااصل مقصد: پارتھو چٹرجی - حکومت

مغربی بنگال کے وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے کہاکہ مرکز میں حکومت بنانے کے لیے مقامی یعنی علاقائی سیاسی جماعتوں کو یکجا کرنا اہم اصل مقصد ہے۔ ریاستی پارٹیاں اگر ایک ساتھ آ تی ہیں توغیر کانگریسی حکومت بنانے مدد مل سکتی ہے۔

ریاستی پارٹیوں کو یکجا کرنااصل مقصد:پارتھوچٹرجی
author img

By

Published : May 8, 2019, 3:29 PM IST

پارتھو چٹر جی نے کہاکہ بی جے پی کی حکومت جانے والی ہے۔مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی عام انتخابات سے قبل اور اس کے بعد ریاستی سیاسی جماعتوں کو یکجا کرنے میں مصروف ہیں۔ ان کی کوشش ضرور کامیاب ہو گی۔
انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس ملک کی دوسری ریاستی سیاسی پارٹیوں کے سربراہ سے ملاقات کرکے مرکز میں حکومت بنانے کاماحول سازگار بنا نے میں مصروف ہیں۔

آندھراپردیش کے ٹی ڈی پی کے چندرابابونائیڈوسمیت دیگر سیاسی پارٹیوں کے اعلیٰ رہنماؤں کی ممتا بنر جی سے جلد ملاقات ہونے والی ہے۔اس کے بعد ممتا بنر جی مرکز میں حکومت بنانے سے متعلق منصوبہ بندی پرتبادلہ خیال کریں گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.