جنوبی 24پرگنہ کے کینگ تھانہ علاقے میں انتخابی ریلی سے خطاب کر تے ہوئے ترنمول کا نگریس کے ضلع صدرعرب الاسلام نے کہاکہ انتخابات کے دوران ترنمول کا نگریس کے حامیوں پرحملہ کیاگیا یا پھرانہیں پریشان کرنے کی کوشش کی گئی تو تھانے کاگھیراؤکیا جا ئے گا اورقصورواروں کی گرفتاری کےلیے پولس پر دباؤبنایاجا ئے گا۔
کارکنان کو پریشان کیاگیا تو تھانے کا گھیراؤکریں گے - تھانے کا گھیراؤکریں گے
ترنمول کا نگریس کے رہنما عرب الاسلام نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے حامیوں کو اگر پریشان کیاگیاتوتھانے کاگھراؤ کریں گے۔

ترنمول کانگریس کے حامیوں کو پریشان کیاگیا تو تھانے کا گھیراؤکریں گے
جنوبی 24پرگنہ کے کینگ تھانہ علاقے میں انتخابی ریلی سے خطاب کر تے ہوئے ترنمول کا نگریس کے ضلع صدرعرب الاسلام نے کہاکہ انتخابات کے دوران ترنمول کا نگریس کے حامیوں پرحملہ کیاگیا یا پھرانہیں پریشان کرنے کی کوشش کی گئی تو تھانے کاگھیراؤکیا جا ئے گا اورقصورواروں کی گرفتاری کےلیے پولس پر دباؤبنایاجا ئے گا۔
Intro:Body:
Conclusion:
shamsher
Conclusion: