ETV Bharat / briefs

'ہم نے بھی دہشت گردوں کو سبق سکھایا' - مسعود اظہر

کانگریس کے رہنما کا کہنا ہے کہ ہماری سرکار نے حافظ سعید اور لکھوی کو بین الاقوامی دہشت گرد قرار دلوایا تھا، اس وقت ہم لوگوں نے ڈھول نہیں پیٹا۔

ہم نے بھی دہشت گردوں کو سبق سکھایا
author img

By

Published : May 2, 2019, 5:17 PM IST

مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دیئے جانے کے بعد سیاسی پارٹیاں ووٹ کی خاطر ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے میں مشغول ہیں، لیکن سوال یہ کہ کیا ان کو عالمی دہشتگرد قرار دینا ہی مسئلے کا حل ہے؟

مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دیئے جانے کے بعد سیاسی پارٹیاں ووٹ کی خاطر ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے میں مصروف ہیں۔

ہم نے بھی دہشت گردوں کو سبق سکھایا
مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دیئے جانے کے بعد حزب مخالف کانگریس پارٹی کے رہنما نے کہا کہ دہشت گرد قرار دیئے جانے کا سہرا لینے کی ہوڑ کیوں ہے، جبکہ ہم نے بھی دہشت گردوں کو سبق سکھایا ہے۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعہ سرگرم دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے سرغنہ مسعود اظہر کو بین الاقوامی دہشت گرد قرار دینے کے بعد بی جے پی کے ذریعے سہرا لینے کی ہوڑ کو کانگریس نے افسوسناک قرار دیا ہے۔

کانگریس رہنما کا کہنا ہے کہ ہماری سرکار نے حافظ سعید اور لکھوی کو بین الاقوامی دہشت گرد قرار دلوایا تھا، اس وقت ہم لوگوں نے ڈھول نہیں پیٹا۔

کانگریس نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کبھی ان ایشوز کو انتخابات کا حصہ نہیں بنایا۔

Intro:اظہر پر سہرا لینے کی ہوڑ کیوں،ہم نے بھی دہشت گردوں کو سبق سکھایا:کانگریس

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعہ سرگرم دہشت گرد جماعت جیش محمد کے سرغنہ مسعود اظہر کو بین الاقوامی دہشت گرد قرار دینے کے بعد بی جے پی کے ذریعے سہرا لینے کی ہوڑ کو کانگریس نے افسوسناک قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ ہماری سرکار نے حافظ سعید اور لکھوی کو بین الاقوامی دہشت گرد قرار دلوایا ۔ ہم لوگوں نے کوئی ڈھول نہیں بجایا۔ منموہن سنگھ نے کبھی ان ایشوز کو انتخابات کا حصہ نہیں بنایا ۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.