مغربی بنگال کے وزیراور کولکاتا کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم نے کہاکہ قدرتی آ فات سے نمٹنے کے لیے کولکاتا کارپوریشن پوری طرح سے تیارہے۔ تمام ملازمین کی چھٹی رد کردی گئی ہے۔
فرہاد حکیم کاکہنا ہے کہ کولکاتااوراس کے اطراف میں طوفان سے نمٹنے کے لیے تیارہیں۔تمام پمپنگ اسٹیشوں کوالرٹ جاری کیا گیا ہے۔
شہر کے مختلف مقامات پراین ڈی آرایف کی ٹیمیں تعینات ہیں اورکسی بھی ناخوشگوارواقعات سے لڑنے کے لیے تیارہیں۔
کولکاتا کارپوریشن کے مئیرنے مزیدکہاکہ لوگوں سے احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیاہے۔لوگوں سے غیرضروری کاموں کے لیے گھر سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی گئی ہے۔
کولکاتا کارپوریشن نے ہیلپ لائن بھی جاری کیاہے۔
طوفان فانی سے نمٹنے کے لیے تیارہیں:فرہاد حکیم
کولکاتا کارپوریشن کے مئیرفرہاد حکیم کاکہنا ہے کہ طوفان فانی سے نمٹنے کےلیے حکومتی ادارے پوری طرح سے تیارہیں۔
مغربی بنگال کے وزیراور کولکاتا کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم نے کہاکہ قدرتی آ فات سے نمٹنے کے لیے کولکاتا کارپوریشن پوری طرح سے تیارہے۔ تمام ملازمین کی چھٹی رد کردی گئی ہے۔
فرہاد حکیم کاکہنا ہے کہ کولکاتااوراس کے اطراف میں طوفان سے نمٹنے کے لیے تیارہیں۔تمام پمپنگ اسٹیشوں کوالرٹ جاری کیا گیا ہے۔
شہر کے مختلف مقامات پراین ڈی آرایف کی ٹیمیں تعینات ہیں اورکسی بھی ناخوشگوارواقعات سے لڑنے کے لیے تیارہیں۔
کولکاتا کارپوریشن کے مئیرنے مزیدکہاکہ لوگوں سے احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیاہے۔لوگوں سے غیرضروری کاموں کے لیے گھر سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی گئی ہے۔
کولکاتا کارپوریشن نے ہیلپ لائن بھی جاری کیاہے۔
shamsher
Conclusion: