دلیپ گھوش کاکہناہے کہ پارلیمانی انتخابات کے چھٹے مر حلے کی پولنگ کے دوران بی جے پی کی امیدوار بھارتی گھوش پر جس طرح حملہ کیا گیا اس سے یہ اندازہ ہوتاہے کہ انہیں جان سے مارنے کے ارادے سےان پر حملہ کیاگیا۔
حکمراں جماعت پر تنقید کر تے ہوئے ریاستی بی جے پی کے صدر نے کہاکہ ایک خاتون امیدوار کو اس طرح سے مارناکہاں تک جائز ہے۔
حکمراں جماعت کے اشارے پر بھارتی گھوش کو اب قتل کے کیس میں پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ریاستی الیکشن کمیشن کے چھٹے مرحلے کی پولنگ کو پرُامن قراردئیے جانے پر ان کاکہناتھاکہ مدنی پور، بانکوڑہ اور پرولیان میں تشدد کے واقعات سے تو نہیں لگتاہے کہ انتخابات پرُامن ہوئے ہیں۔
بھارتی گھوش کوجان سے مارنے کی سازش ؟
مغر بی بنگال پر دیش بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے الزام لگایا کہ سابق آئی پی ایس اور بی جے پی کی امیدوار بھارتی گھوش کو جان سے مارنے کی سازش کی جارہی ہے۔
دلیپ گھوش کاکہناہے کہ پارلیمانی انتخابات کے چھٹے مر حلے کی پولنگ کے دوران بی جے پی کی امیدوار بھارتی گھوش پر جس طرح حملہ کیا گیا اس سے یہ اندازہ ہوتاہے کہ انہیں جان سے مارنے کے ارادے سےان پر حملہ کیاگیا۔
حکمراں جماعت پر تنقید کر تے ہوئے ریاستی بی جے پی کے صدر نے کہاکہ ایک خاتون امیدوار کو اس طرح سے مارناکہاں تک جائز ہے۔
حکمراں جماعت کے اشارے پر بھارتی گھوش کو اب قتل کے کیس میں پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ریاستی الیکشن کمیشن کے چھٹے مرحلے کی پولنگ کو پرُامن قراردئیے جانے پر ان کاکہناتھاکہ مدنی پور، بانکوڑہ اور پرولیان میں تشدد کے واقعات سے تو نہیں لگتاہے کہ انتخابات پرُامن ہوئے ہیں۔
shamsher
Conclusion:
TAGGED:
shamsher