ETV Bharat / briefs

مودی کی تقریب میں شامل ہونے سے ممتا کا انکار - حلف بردارتقریب

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نےمودی کی حلف بردارتقریب میں شرکت کرنے سےانکار کردیا۔ انہوں نے توئٹ کے ذریعہ اس کی اطلاع دی۔

ممتاکا حلف بردارتقریب میں شامل ہونے سے انکار
author img

By

Published : May 29, 2019, 5:14 PM IST

Updated : May 29, 2019, 5:25 PM IST

ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنرجی نے آ ج سوشل میڈیا ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ میں مودی کی حلب بردار تقریب میں شرکت نہیں کررہی ہوں۔

ممتاکا حلف بردارتقریب میں شامل ہونے سے انکار
ممتاکا حلف بردارتقریب میں شامل ہونے سے انکار

انہوں نے کہاکہ میں نے کل جانے کی بات کہی تھی مگر میں آج انکار کررہی ہوں ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ مغربی بنگال میں بی جے پی جھوٹی خبریں پھیلا رہی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے دوران بی جے پی کے 54 کارکنان کی موت کی خبر جھوٹی ہے۔اس میں ذرا بھی سچائی نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ میں بی جے پی ہارس ٹریڈینگ میں مصروف ہے۔ ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے اور کونسلر کوڈرادھمکاکربی جے پی میں شامل کرایا جا رہا ہے ۔آئندہ دنوں میں ایسی خبریں اور بھی مل سکتی ہے۔

Intro:Body:

siraj

Conclusion:
Last Updated : May 29, 2019, 5:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.