ETV Bharat / briefs

'اسلام میں دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں'

حیدرآباد میں بارگاہ حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے سجادہ نشین خواجہ دیوان حبیب زین العابدین کی سرپرستی میں کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کے انعقاد کا مقصد خانقاہی نظام کا احیا تھا ۔

صوفی سجادہ نشین کاؤنسل کی کانفرنس کا عمل میں ایا انعقاد
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 8:26 PM IST

اس موقع پر بارگاہوں سے متعلقہ وقف ایکٹ میں ترمیم کے لئے قومی سطح پر نمائندگی کا فیصلہ کیا گیا، اور اس سلسلہ میں سبھی لوگوں سے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی اپیل کی گئی۔
اس موقع پر پلوامہ اور نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی سخت مذمت کی گئی۔اور دو منٹ کی خاموشی منائی گئ۔
مشائخ حضرات نے کہا کہ اسلامی تعلیمات میں دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں ہے اسلام کا نام سلامتی ہے اسلام دہشت گردی نہیں بلکہ سلامتی سکھاتا ہے۔

waqf-act-amendment

اس کانفرنس میں تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمود علی نے شرکت کی۔

اس موقع پر بارگاہوں سے متعلقہ وقف ایکٹ میں ترمیم کے لئے قومی سطح پر نمائندگی کا فیصلہ کیا گیا، اور اس سلسلہ میں سبھی لوگوں سے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی اپیل کی گئی۔
اس موقع پر پلوامہ اور نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی سخت مذمت کی گئی۔اور دو منٹ کی خاموشی منائی گئ۔
مشائخ حضرات نے کہا کہ اسلامی تعلیمات میں دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں ہے اسلام کا نام سلامتی ہے اسلام دہشت گردی نہیں بلکہ سلامتی سکھاتا ہے۔

waqf-act-amendment

اس کانفرنس میں تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمود علی نے شرکت کی۔

Intro:حیدرآباد - آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کاؤنسل نے ایک کانفرنس منعقد کیا - زیرسرپرستی حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے سجادہ نشین خواجہ دیوان حبیب زین العابدین نے کی. یہ کانفرنس منعقد کرنے کا مقصد خانقاہی نظام کا احیاء. سجادہ نشین مولانا سید شاہ نصیر الدین چشتی اس کانفرنس کے صدر نشین ہے کونسل کا اجلاس میں خانقاہی نظام کے احیاء پر زور دیا گیا موجودہ پرآشوب دور میں جب بھی انسانیت بے چین بھٹک رہی ہے- صوفیاء کرام نے اپنے علم و عمل کردار کے ذریعے انسانیت کی خدمت کی بلا لحاظ مذہب و ملت جو خدمات انجام دیں اور توحید محبت کے پیغام کو فروغ دیا اسی پیغام کو لوگوں تک پہنچانے یہ بات کی گئی- خانقاہی نظام کے احیاء کے ساتھ دیگر امور کو بھی انجام دینے کا فیصلہ کیا گیا بارگاہوں سے متعلق جو وقف ایکٹ ہے اس میں ترمیمات کے لیے قومی سطح پر نمائندگی کرنے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے عوام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کا مشورہ دیا گیا - اس اجلاس میں تلنگانہ و آندھرا اور کرناٹک کے مشائخ حضرات سجادگان میں صوفیائے کرام کے علاوہ دہلی اور اجمیر سے بھی مشائخ حضرات نے شرکت کی. تلنگانہ وزیر داخلہ محمد محمود علی نے شرکت کی اور انہوں نے کہا کہ تلنگانہ حکومت اجمیرمیں روابت کا کام کراس کر چکی ہے لیکن کچھ وجوہات کی کی وجہ سے کام رکا ہوا ہے اب وہ کام کو مکمل کیا جائے گا- انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے اجلاس میں آج نیوزیلینڈ پولواما اور سری لنکا میں دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے بھی لازمی دو منٹ کی خاموشی منائی گئی اور مالکن کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور کہا گیا کہ اسلامی تعلیمات میں دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں ہے اسلام کا نام سلامتی ہے اسلام دہشت گردی نہیں بلکہ سلامتی سکھاتا ہے- لائٹ وزیرداخلہ تلنگانہ محمد محمد علی بائٹ مولانا سید نصیر الدین چشتی سجادہ نشین خواجہ غریب نواز


Body:یدرآباد - آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کاؤنسل نے ایک کانفرنس منعقد کیا - زیرسرپرستی حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے سجادہ نشین خواجہ دیوان حبیب زین العابدین نے کی. یہ کانفرنس منعقد کرنے کا مقصد خانقاہی نظام کا احیاء. سجادہ نشین مولانا سید شاہ نصیر الدین چشتی اس کانفرنس کے صدر نشین ہے کونسل کا اجلاس میں خانقاہی نظام کے احیاء پر زور دیا گیا موجودہ پرآشوب دور میں جب بھی انسانیت بے چین بھٹک رہی ہے- صوفیاء کرام نے اپنے علم و عمل کردار کے ذریعے انسانیت کی خدمت کی بلا لحاظ مذہب و ملت جو خدمات انجام دیں اور توحید محبت کے پیغام کو فروغ دیا اسی پیغام کو لوگوں تک پہنچانے یہ بات کی گئی- خانقاہی نظام کے احیاء کے ساتھ دیگر امور کو بھی انجام دینے کا فیصلہ کیا گیا بارگاہوں سے متعلق جو وقف ایکٹ ہے اس میں ترمیمات کے لیے قومی سطح پر نمائندگی کرنے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے عوام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کا مشورہ دیا گیا - اس اجلاس میں تلنگانہ و آندھرا اور کرناٹک کے مشائخ حضرات سجادگان میں صوفیائے کرام کے علاوہ دہلی اور اجمیر سے بھی مشائخ حضرات نے شرکت کی. تلنگانہ وزیر داخلہ محمد محمود علی نے شرکت کی اور انہوں نے کہا کہ تلنگانہ حکومت اجمیرمیں روابت کا کام کراس کر چکی ہے لیکن کچھ وجوہات کی کی وجہ سے کام رکا ہوا ہے اب وہ کام کو مکمل کیا جائے گا- انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے اجلاس میں آج نیوزیلینڈ پولواما اور سری لنکا میں دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے بھی لازمی دو منٹ کی خاموشی منائی گئی اور مالکن کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور کہا گیا کہ اسلامی تعلیمات میں دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں ہے اسلام کا نام سلامتی ہے اسلام دہشت گردی نہیں بلکہ سلامتی سکھاتا ہے- لائٹ وزیرداخلہ تلنگانہ محمد محمد علی بائٹ مولانا سید نصیر الدین چشتی سجادہ نشین خواجہ غریب نواز


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.