ETV Bharat / briefs

زبردست بارش کا اثر: دیوار گرنے سے تین زخمی - mina tai market

ممبئی میں مانسون کی آمد اور محکمہ موسمیات کی لاپرواہی کے سبب بارش میں کئی جانی و مالی نقصانات ہوتے ہیں۔ کہیں درخت تو کہیں دیوار گرنے جیسے واقعات اکثر پیش آتے ہیں۔

زبردست بارش کا اثر: دیوار گرنے سے تین زخمی
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 5:46 PM IST

ممبئی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے دادر علاقے میں مینا تائی مارکیٹ کے پاس ایک دیوار گری جس میں تین افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ممبئی کے 'کے ای ایم' ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

زبردست بارش کا اثر: دیوار گرنے سے تین زخمی

محکمہ موسیمات کے مطابق مہاراشٹر میں مانسون نے 25جون کو دستک دے دی تھی۔

نصف شب سے جاری موسلادھار بارش اور تیز ہواﺅں کے ساتھ ہونے والی بارش سے سب سے زیادہ مضافاتی علاقے ولے پارلے، جوہو، ملنڈ ، اندھیری کے ساتھ ساتھ دور افتادہ مضافاتی علاقے تھانے ، ٹٹوالا،نالاسوپارہ ، وسئی ۔ ویرار اور ویسٹرن ایکسپریس ہائی وے متاثر ہوئے ہیں۔

Intro:ممبئی کے دادر علاقے میں مینا تائی مارکیٹ کے پاس تیز بارش کے چلتے ایک دیوار گری جسکی وجہ سے ٣ لوگ زخمی ہو گیے زخمیوں کو ممبئی کے کےای ایم اسپتال لے جایا گیا ہےBody:ممبئی کے دادر علاقے میں مینا تائی مارکیٹ کے پاس تیز بارش کے چلتے ایک دیوار گری جسکی وجہ سے ٣ لوگ زخمی ہو گیے زخمیوں کو ممبئی کے کےای ایم اسپتال لے جایا گیا ہےConclusion:ممبئی کے دادر علاقے میں مینا تائی مارکیٹ کے پاس تیز بارش کے چلتے ایک دیوار گری جسکی وجہ سے ٣ لوگ زخمی ہو گیے زخمیوں کو ممبئی کے کےای ایم اسپتال لے جایا گیا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.