ETV Bharat / briefs

وڈورہ کولگام میں محکمہ پی ایچ ای کے خلاف احتجاج - Kashmir

ریاست جموں کشمیر کے ضلع کولگام میں وڈورہ علاقے کے باشندوں نے محکمہ پی ایچ ای کے خلاف احتجاج کیا۔

وڈورہ کولگام میں محکمہ پی ایچ ای کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 5:23 PM IST

احتجاجیوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پچھلے تین برسوں سے انتہائی غلیظ پانی سپلائی کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے وہ ندی کا پانی پینے پر مجبور ہیں۔

وڈورہ کولگام میں محکمہ پی ایچ ای کے خلاف احتجاج

انکا کہنا تھا کہ ندی نالے کا پانی بھی پینے کے لائق نہیں ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ ’’اس ترقی یافتہ دور میں بھی ہم لوگ پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔‘‘

ایک اسکیم کے تحت علاقے میں پانی کی پائپیں بچھائی گئی ہیں تاہم وہ پائپیں بھی جگہ جگہ خراب ہو چکی ہیں اور انکا پانی لائق استعمال نہیں ہے۔

احتجاجیوں نے انتظامیہ سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انکے علاقے کو صاف پانی مہیا کیا جائے۔

Intro:وڑورا کولگام کے لوگوں نے کیا پی۔ایچ۔ای۔محکمہ کے خلاف زبردست احتجاج

Body:وڑورا کولگام کے لوگوں نے کیا پی۔ایچ۔ای۔محکمہ کے خلاف زبردست احتجاج۔تین سالوں سے وڑورا کے لوگ ناکے کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہو رہے ہیں جبکہ نا لے کا پانی بھی پینے کے لائک نہیں ہے لوگوں نے ای۔ٹی۔وی۔بھارت کے نمائندے اشفاق یوسف پڑر کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا اس ترقی یافتہ دور میں بھی ہم لوگ ان سہولیات سے محروم ہے جن کا حکومت داعوے کرتی رہتی ہے جبکہ محکمہ نے پائپیں بھی بچھائی کے رکھی ہے مگر پائپیں بھی پیاس کے لئے ترستے ہیں اگر پائپوں سے پانی نکلے گا بھی تو محکمہ ہی کہئے کیا یہ پانی پینے کے لایک ہے۔لوگوں نے انتظامیہ سے اس معاملے میں مداخلت کرنے کی اپیل کی۔
بائٹ۔۔۔بشیر احمد وگے۔مقامی باشندہ
بائٹ۔۔۔محمد عباس نینگرو مقامی باشندہ

کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.