ETV Bharat / briefs

سڑک کے دونوں اطراف گوبر اور لکڑی، چلنا دشوار - شوپیاں اور مغل روڈ

یہ سڑک شوپیاں اور مغل روڈ کے ذریعے کشمیر کو جموں خطے سے ملاتی ہے اور روزانہ اس پر ہزاروں مسافر آتے جاتے ہیں۔

سڑک کے دونوں اطراف گوبر اور لکڑی،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 3:09 PM IST

سرینگر شوپیاں روڈ پر پلوامہ سے شوپیاں تک کی سڑک کے دونوں اطراف سے گوبر اور لکڑی سے بھری ہوئی ہے۔
اس کے سبب یہاں کے لوگوں کے لئے اس روڑ پر چلنا محال ہو جاتا ہے۔
سڑک کم چوڑی ہونے کے سبب اس پر مشکل سے دو گاڑیاں چل پاتی ہیں، لیکن اس کے دونوں اطراف خود غرض کےلوگوں نے گوبر کے بڑے امبار اور ٹیلے جمع کر رکھے ہیں۔

سڑک کے دونوں اطراف گوبر اور لکڑی،متعلقہ ویڈیو
یہ سڑک شوپیاں اور مغل روڈ کے ذریعے کشمیر کو جموں خطے سے ملاتی ہے اور روزانہ اس پر ہزاروں مسافر آتے جاتے ہیں۔ لیکن گوبر کے سبب یہ سڑک بے حد بد بو دار اور بد صورت منظر پیش کرتی ہے۔گوبر سے ہر بار بدبو پھیلتی رہتی ہے جس سے گاڑیوں میں سفر کرتے وقت مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔یہاں کے طلباء سخت مشکلات کا سامنا ہے ، اسکول جاتے وقت انہیں بجائے فٹ پاتھ کے سڑک سے ہو کے گزرنا پڑتا ہے۔بچوں کے مطابق وہ مجبوراً سڑک پر چلتے ہیں کیوں کہ فٹ پاتھ پاتے پر چلنے کے لئے جگہ ہی نہیں ہے۔وہ چاہتے ہیں کہ یہ گوبر اس سڑک پر سے ہٹایا جائے تاکہ وہ بہ آسانی اسکول آ جا سکیں۔

Intro:visuals new

Body:visuals new

Conclusion:visuals new
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.