ETV Bharat / briefs

مرشدآ باد کے مختلف مقامات پر پرُتشدد واقعات

مغربی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے تیسرے مر حلے کی پولنگ کے دوران مرشدآ باد حلقے کے مختلف مقامات پرپرُتشدد واقعات رونما ہوئے جس میں دو بچے سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

مرشدآ باد کے مختلف مقامات پر پرُتشددواقعات
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 1:05 PM IST

سی پی آ ئی ایم کے امیدوار نے حکمراں جماعت کے کارکنان پر سی پی آ ئی ایم کے ایجنٹوں کومار پیٹ کر پولنگ بوتھ سے بھگانے کا الزام لگایا۔
سی پی آ ئی ایم کے امیدوار نے کہاکہ مر شد آ باد کے کاندی، اسلام پور اور پہاڑ پور میں حکمراں جماعت کے کارکنان اسلام پور تھانے کی پولیس کی مدد سے بائیں محاذ کے ایجنٹوں پر حملہ کیا اور انہیں مار پیٹ کر پولنگ بوتھ سے باہر کردیا۔

مرشدآ باد کے مختلف مقامات پر پرُتشدد واقعات
ان کا کہنا ہے کہ ڈانگہ پاڑہ میں اسلام پور تھانے کی پولیس نے سی پی آ ئی ایم کے حامیوں کو بلاوجہ پکڑ کرتھانے لے گئی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ الیکشن کمیشن اور اسپیشل آ بزرور سے شکایت کی ہے مگر اب تک ترنمول کانگریس کے حامیوں کے خلاف کوئی کارروا ئی نہیں کی گئی ہے۔ترنمول کانگریس کی سابق ایم ایل اے محمودہ بیگم کے خلاف ووٹرز کوڈرا دھماکے کاالزام لگایا۔مرشد آ باد کے کمار پور ترنمول کانگیس پرکانگریس کے پولنگ ایجنٹ پر گائرنگ کرنے کا الزام لگا ہے۔کانگریس کے امیدوار کاکہنا ہے کہ کمار پور کے 105 نمبر پولنگ بوتھ پر کانگریس کے پولنگ ایجنٹ کوبیٹھانے کے بعد ترنموکانگریس کے کارکن پولنگ بوتھ کے باہرفائز نگ کردی۔کانگریس کے ایجنٹوں کو پولنگ بوتھ سے بھاگنے پر مجبور کردیا۔ترنمول کانگریس نے کانگریس کے الزام کو بی بنیاد قراردیاہے۔مرشد آ باد کے جنگی پور کے سوتی تھانے کی پولس پر توڑ پھوڑ کرنے کا الزام لگا ہے۔سوتی تھانے علاقے میں پولیس نے بھیڑ پر اچانک لاٹھی چار کردیا جس سے میں متعدد افراد زخمی ہو گیے۔افراتفری کے دوران بچے پرگرم چائے گرنے سے شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.