ETV Bharat / briefs

بوند۔بوند پا نی کو ترسے گا کاشی؟ - گنگا ندی

گھاٹ پر نہانے کے لیے پانی کی جگہ سوکھی زمین دکھنے لگی ہے اور پینے کے لیے پانی کم ہوتا جا رہا ہے۔

پانی کی بوند۔بوند کو ترسے گا کاشی، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 12:22 PM IST

گرمی نے بنارس کو کچھ یوں اپنے آغوش لے لیا ہے کہ شہر مین پانی کی سپلائی کرنے والی بھدینی واٹر اسٹیشن پر موجود چار پمپ میں سے دو پمپ نے کام کرنا بند کر دیا ہے۔ وہین دو پمپ بھی بڑی مشکل سے چل رہے ہیں۔اگر دو تین دنوں کے اندر بارش نہیں ہوئی تو حالات اور بے قابو ہو سکتے ہیں اور عوام کو پیاسا رہنا پڑ سکتا ہے۔

پانی کی بوند۔بوند کو ترسے گا کاشی، متعلقہ ویڈیو
گنگا ندی کا آبی سطح لگاتار گرتا جا رہاہے اور ندی تیزی کے ساتھ گھاٹ چھوڑ رہی ہے۔گھاٹ پر نہانے کے لیے پانی کی جگہ سوکھی زمین دکھنے لگی ہے۔پینے کے لیے پانی کم ہوتا جا رہا ہے۔واٹر ورک ڈپارٹمنٹ کے افسران نے آنے والے دنوں میں حالات اور خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کیاہے۔ واٹر ورک ڈپارٹمنٹ کے ملازم سنکٹھا پرساد کا کہنا ہے کہ گنگا ندی مین پانی نہین ہے، جس کی وجہ سے مشین پانی نہیں اٹھا پا رہی ہے۔ ایسے حالات میں پمپ خراب ہونے کا ڈر ہے۔ اگر پوری پوری مقدار مین پانی نہیں ملے گا تو پمپ خراب ہونا طے ہے۔گنگا کا آبی سطح میں لگاتار کمی درج کی جا رہی ہے۔ اگر ہم گزشتہ چھ دنوں کی بات کریں تو ندی کا آبی سطح 58.29 فیصد سے کم ہو کر 57.99 فیسد تک پہنچ گیا ہے۔واٹر ورک ڈپارٹمنٹ کے جی ایم نیرج گوڑ کے مطابق،' ہمیں چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ پانی کو تھوڑا بچانا ہوگا۔ پانی کی سطح کم رہتا ہے تو پمپ میں پانی کا ڈسچارج کم ہو جاتا ہے۔ پانی کی سطح میں اضافہ ہوا تو پانی اچھی مقدار مین مل جائے گا۔ حالات کا جائزہ لیا جا رہاہے کہ الرٹ جاری کریں یا نہیں۔

واٹر ورک ڈپارٹمنٹ کی جانب سے محکمہ آب پاشی کو کانپور بیراج اور اتراکھنڈ سے گنگا ندی میں پانی چھوڑنے کے لیے خط لکھا جا چکا ہے، جس کا اب تک کوئی جواب نہیں آیا ہے۔'

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.