ETV Bharat / briefs

گایوں کے تحفظ کے لیے 600 کروڑ روپیے مختص

اترپردیش کی یوگی حکومت نے گایوں کی حفاظت کے لیے مالی برس 2019-20 کے بجٹ میں 600 کروڑ سے زائد مختص کیے ہیں۔

گایوں کے تحفظ کے لیے 600 کروڑ روپیے مختص
author img

By

Published : May 30, 2019, 3:22 PM IST

خصوصی فنڈز کے ذریعے گایوں کے چارے کے لیے ریاست بھر میں گئوشالاؤں کی تعمیر کرائی جائے گی۔

ایک اخبار کے مطابق عام انتخاب کے نتائج کے بعد پہلی کابینہ میٹنگ میں یوپی حکومت نے گایوں کی حفاظت اور ترقیاتی فنڈ کے لیے خصوصی قوانین 2019 کو منظوری دے دی۔ اس منظوری کے بعد سے خصوصی فنڈ بنانے کا راستہ کھل گیا ہے۔

دیہی علاقوں میں گئوشالوں کے بنانے اور ان کے رکھ رکھاؤ کے لیے بجٹ میں 247 کروڑ روپیے کا تجاویز ہے۔

اس میں عطیہ، این جی اوز، چیریٹی اور پرائیویٹ اور سرکاری کمپنیوں اور کوئی شخص بھی تعاون کر سکتا ہے۔

Intro:Body:

2019 World Cup

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.