ETV Bharat / briefs

رائے بریلی میں چٹ فنڈ کمپنی کے مفرور 11 افسران کے خلاف رپورٹ درج - رپورٹ درج

اترپردیش کے ضلع رائے بریلی کے سلون تھانے میں چٹ فنڈ کمپنی کے مفرور 11 افسران کے خلاف رپورٹ درج کرا ئی گئی ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 3:18 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ قصبہ سلون میں سنہ 2014.15 سے کام كرنے والی ’کریڈیبل ایگرو لینڈ ڈ لمٹیڈ کمپنی‘ نے اپنا دفتر کھولا تھا۔ کمپنی نے لوگو ں کو زیادہ سود کا لالچ دے کر ریكرنگ اکاؤنٹ، فکسڈ ڈپازٹ اسکیم کے تحت اپنے ایجنٹوں کے ذریعہ تقریبا 75 کروڑ روپے جمع کرائے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ کمپنی کے تمام افسران مارچ 2019 کو آفس میں تالا ڈال کر فرار ہو گئے تھے۔ عدالت کے حکم پر کوتوالی سلون میں ایک ایجنٹ نے کمپنی کے علاقائی منیجرسمیت 11 افسران کے خلاف دھوكھ دہی کا معاملہ درج کرایا ہے۔ پولیس کمپنی کے فرار افسروں کی تلاش میں مصروف ہے

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.