ETV Bharat / briefs

اترپردیش: پولیس چھاپے میں غیرقانونی اسلحہ برآمد - ملزمان سے بازپرس

کوتوالی لال گنج پولیس و اے ٹی ایس ٹیم نے مشترکہ کارروائی کے تحت اسرہی گاؤں میں چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر چلائی جارہی اسلحہ فیکٹری سے تیار دو پسٹل، دو طمنچہ، دو ریوالور، 17 نیم تیار اسلحہ تین سو کارتوس و اسلحہ بنانے کے آلات لیتھ مشین و ڈریل مشین وغیرہ برآمد کرلیں۔

اترپردیش: پولیس چھاپےمیں غیرقانونی اسلحہ برآمد

author img

By

Published : Jun 14, 2021, 7:39 AM IST

اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ کوتوالی لال گنج پولیس و اے ٹی ایس کی ٹیم نے اتوار کو مشترکہ کارروائی کے تحت اسرہی گاؤں میں چھاپہ مار کر غیر قانونی طور سے چلائی جارہی اسلحہ فیکٹری سے کثیر تعداد میں تعمیر نیم تعمیر اسلحہ برآمد کر نصف درجن ملزمان کو گرفتار کیا۔

انچار پولیس سپرنٹنڈنٹ دھول جیسوال نے اتوار کی دیر شام بتایا کہ مقامی تھانہ کوتوالی لال گنج پولیس و اے ٹی ایس ٹیم نے مشترکہ کارروائی کے تحت اسرہی گاؤں میں چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر چلائی جارہی اسلحہ فیکٹری سے تیار دو پسٹل، دو طمنچہ، دو ریوالور، 17 نیم تیار اسلحہ تین سو کارتوس و اسلحہ بنانے کے آلات لیتھ مشین و ڈریل مشین وغیرہ برآمد کرلیں۔

اس موقع پر اہم ملزم صوالین انصاری سمیت نصف درجن ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان سے مزید بازپرس کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.