ETV Bharat / briefs

امریکہ مذاکرات کے لیے چین پہنچا - تجارتی جنگ کے خاتمے

تجارتی جنگ کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کے لیے امریکی تجارتی وفد چین پہنچا، جہاں چینی وفد سے اہم موضوعات پر بات چیت ہوں‌گی۔

author img

By

Published : Mar 29, 2019, 3:11 PM IST

چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ جاری ہے، جس کے خاتمے کے لیے دونوں کے درمیان مذاکرات کا دور بھی جاری ہے۔

میڈیا کا کہنا ہے کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پہنچنے والے امریکی وفد میں رابرٹ لائٹ ہائزر اور وزیرخزانہ سٹیون منوچن بھی شریک ہیں۔

چین اور امریکہ کے درمیان تنازعے حل کرنے کے لیے فریقین کے درمیان کئی میٹنگز ہوں گی، امریکی وفد گذشتہ روز چین پہنچا ہے، جبکہ بات چیت کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔

اطلاع کے مطابق چین اور امریکہ بغیر وقت ضائع کیے پیچیدہ معاملات کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہیں، اور جلد سے جلد نتیجہ چاہتے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں اسی مذاکرات کے حوالے سے اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ دونوں ملک ایک سمجھوتے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ امکان ظاہر کیے تھے کہ مذاکرات میں پیش رفت ہورہی ہے اور جلد معاہدہ طے پاجائے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ بہتر طریقے سے جاری ہے، ممکن ہے دوطرفہ مفاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے جلد ہی معاہدہ ہوجائے۔

Intro:اندور میں ورلڈ ڈرامہ ڈے پر نیا تجربہ مختلف فنکاروں کو اسٹیج مہیا کرایا

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور تنظیم ڈرامہ ایسوسی ایشن نے اک نیا تخلیق کاروں کے لئے تجربہ کیا تنظیم نے 13 گھنٹے کے لئے مختلف خونون ماہرین کے لئے اسٹیج مہیا کرایا اس پر انہوں نے اپنی اپنی فنکاریاں پیش کی تنظیم کی کوشش تھی کی وہ مسلسل 24 گھنٹے کے لئے اسٹیج کی منعقد کرائے مگر انتخاب کی وجہ سے حکومت نے اس کی اجازت نہیں دی اس موقع پر فنکاروں نے ایک دوسرے ورلڈ ڈرامہ ڈے کی مبارکباد پیش کی ای ٹی وی بھارت کو تنظیم کے صدر سوشل گھوڑے نے بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ وہ سبھی ماہرین ایک اسٹیج پر اپنی اپنی فنکاریاں پیش کرے جو مختلف مذہبوں کے یا مختلف زبانوں میں یا دیگر کسی فن میں ماہر ہیں لیکن انتخاب ہونے کی وجہ سے حکومت نے اس جلسے کو 24گھنٹے کرنے کی بجائے 13 گھنٹے کرنے کی اجازت دی

Conclusion:دنیا کو دیکھنے کا نظریہ ہر ایک کا علیحدہ ہوتا ہے مگر ایک فنکار کو دنیا کے ہر گوشے میں 1 فن نظر آتا ہے جس کی کوئی زبان نہیں ہوتی جس کی کوئی حد نہیں ہوتی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.