ETV Bharat / briefs

اظہار خیال کی آزادی پر پہرے ہیں: ارمیلا - بالی وڈ

گزشتہ روز کانگریس کی رکنیت اختیار کرنے والی بالی وڈ اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں ملک کی سیاست پر کھل کر اظہار کیا۔

بالی وڈ اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 5:19 PM IST

آئندہ لوک سبھا انتخابات میں ارمیلا ماتونڈکر کانگریس کے ٹکٹ پر ممبئی سے انتخاب لڑ سکتی ہیں۔

ممبئی کی 6 لوک سبھا سیٹوں کے لیے 29 اپریل کو ووٹ ڈالے جانے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کو دیے خصوصی انٹرویو میں ارمیلا نے سیاست سے جڑے اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔

بالی وڈ اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر

انہوں نے کہاکہ' ہماری بولنے،کہنے اور سننے کی آزادی کو چھینا جا رہا ہے۔

اور وہ چاہتی ہے کہ جس بھارت کی سوچ سے ہم دور ہو گئے ہیں اسے واپس لا ئیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.