ETV Bharat / briefs

پانچویں مرحلے کی پرچہ نامزدگی 10 اپریل سے - fifth phase election

لوک سبھا انتخابات کے لیے اترپردیش میں پانچویں مرحلے کی نامزدگی 10 اپریل سے شروع ہو جائے گی۔

پانچویں مرحلے کی پرچہ نامزدگی 10 اپریل سے
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 9:58 AM IST

اترپردیش میں سات مرحلوں میں ہونے والے ووٹنگ کے لیے کل سے نامزدگی پرچہ داخل ہونا شروع ہو جائے گا۔

اتر پردیش الیکشن کمیشن ڈرم برہنم دیو رام تیواری نے پریس کانفرنس میں صحافیوں سے کہا کہ پانچویں مرحلے کی 14 سیٹوں کے لیے 10 اپریل سے پرچہ نامزدگی شروع ہوجائے گی۔

خیال رہے کہ پانچویں مرحلے میں کئی ہائی پروفائل شہر جن میں خاص طور پر لکھنؤ، رائے بریلی، امیٹھی اور ایودھیا شامل ہیں۔

رام تیواری نے بتایا کہ ان سیٹوں کے لیے 14 اپریل تک نامزدگی داخل کی جاسکتی ہے جس کی جانچ 20 اپریل کو کی جائے گی اور 22 اپریل کو کوئی بھی امیدوار اپنا نام واپس لے سکتا ہے، ان سیٹوں پر ووٹنگ صبح سات بجے سے لے کر شام چھ بجے تک ہوگی۔

پانچویں مرحلے کی پرچہ نامزدگی 10 اپریل سے

الیکشن کمیشن آفیسر نے بتایا کہ ان 14 سیٹوں میں کل دو کروڑ 47 لاکھ ووٹرز ہیں۔ جن میں ایک کروڑ 32 لاکھ مرد اور ایک کروڑ 14 لاکھ خواتین، اور 1321 خواجہ سرا ووٹرز بھی ہیں۔

ان 14 سیٹوں پر 18 سے 19 برس کے تین لاکھ 39 ہزار 64 نوجوان ووٹرز ہیں، اس کے علاوہ 80 برس سے اوپر کے چار لاکھ 84 ہزار 757 ووٹرز ہیں۔

الیکشن کمیشن ہدایت کے مطابق انہوں نے بتایا کہ سبھی امیدواروں کو 25 ہزار روپے ضمانت کے طور پر جمع کرانے ہوں گے، جبکہ ایس سی اور ایس ٹی کے امیدواروں کو 12 ہزار 500 روپے ضمانت کے طور پر جمع کرنے ہوں گے۔

Intro: لوک سبھا انتخابات 2019 کے لئے اترپردیش میں پانچویں مرحلے کی نامزدگی 10 اپریل سے شروع ہو جائے گی۔

Body:اترپردیش میں سات مرحلوں میں ہونے والے ووٹنگ کے لئے کل سے نامزدگی پرچہ داخل ہونا شروع ہو جائے گا۔

اتر پردیش اپر الیکشن کمیشن ڈرم برہنم دیو رام تیواری نے پریس کانفرنس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پانچویں مرحلے کے 14 سیٹوں کے لیے 10 اپریل سے نامزدگی شروع ہو جائے گی۔

معلوم رہے کہ پانچویں مرحلے میں کئی ہائی پروفائل سیٹی ہیں۔ ان میں خاص طور پر لکھنؤ، رائے بریلی، امیٹھی اور ایودھیا ہیں۔

مسٹر رام تیواری نے بتایا کہ ان سیٹوں کے لیے 14 اپریل تک نامزدگی داخل کیے جا سکتے ہیں اور ان کی جانچ 20 اپریل کو کی جائے گی اور 22 اپریل کو کوئی بھی امیدوار اپنا نام واپس لے سکتا ہے۔ ان سیٹوں پر ووٹنگ صبح سات بجے سے لے کر شام 6 بجے تک ہوگی۔

الیکشن کمیشن آفیسر نے بتایا کہ ان 14 سیٹوں میں کل 2 کروڑ 47 لاکھ ووٹرز ہیں۔ جن میں 1 کروڑ 32 لاکھ مرد اور 1 کروڑ 14 لاکھ خواتین، ساتھ ہی 1321 تھرڈ جینڈر کے ووٹرز ہیں۔

ان 14 سیٹوں پر 18 سے 19 برس کے 3 لاکھ 39 ہزار 64 نوجوان ووٹرز ہیں۔ اس کے علاوہ 80 برس سے اوپر کے 4 لاکھ 84ہزار 757 ووٹرز ہیں۔

Conclusion:الیکشن کمیشن آفس میں بتایا کہ سبھی امیدواروں کو 25 ہزار روپیہ ضمانت کے طور پر جمع کرنی ہوں گی۔

ایس سی اور ایس ٹی کے امیدواروں کو 12 ہزار 500 روپیہ ضمانت جمع کرنا ہوں گا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.