ETV Bharat / briefs

سیتارمن کا بجٹ پر بحث کے لئے گوہاٹی کا دورہ

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 2:54 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:17 PM IST

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سيتا رمن مالی سا ل 21۔ 2020کے مرکزی بجٹ پر بحث کرنے کے لئے جمعرات کے روز ایک روزہ دورے پر گوہاٹی پہنچیں۔

union-minister-nirmala-sitharaman-reaches-guwahati-to-discuss-budget
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سيتا رمن

ریاست کے وزیر خزانہ ڈاکٹر ہیمنت وشو شرما اور دیگر لوگوں نے آج صبح گوہاٹی ہوائی اڈے پر محترمہ سیتا رمن کا استقبال کیا۔

وہ آج یہاں صنعتی دنیا کے نمائندوں، تجارتی اداروں اور سرمایہ کاری بینکر سے ملیں گی اور ان کے ساتھ بجٹ کے مختلف پہلووں اور التزامات پر تبادلہ خیال کریں گی۔
اس کے ساتھ ہی وہ ماہرین اقتصادیات، ایجوکیشنل کونسل کے ارکان، پالیسی ماہرین، ٹیکس ماہرین اور مختلف دیگر نظریات کے رہنماؤں کے ساتھ بجٹ کے خفیہ التزامات کے سلسلے میں تفصیلی بحث کریں گی۔
اس کے علاوہ مرکزی وزیر خزانہ یہاں شام میں نامہ نگاروں سے خطاب بھی کریں گی۔ انہوں نے ممبئی، چنئی، کولکتہ، حیدرآباد اور بنگلور میں بھی اس طرح کے سیشنوں میں حصہ لیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.