ETV Bharat / briefs

'کانگریس پارٹی بوکھلاہٹ کی شکار' - کانگریس پارٹی بوکھلاہٹ کی شکار

مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کانگریس کے صدر راہل گاندھی اور اتحادی پارٹیوں پر شدید نکتہ چینی کی۔

مختار عباس نقوی
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 10:47 PM IST

انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی میں ذرا بھی سنسکار نہیں وہ جس طرح کے الفاظ استعمال کرتے ہیں جس کے باعث ہی سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن سرزنش کرتا ہے اور عوام بھی انہیں پھٹکار لگاتی ہے۔

مختار عباس نقوی
مختار عباس نقوی

راہل گمراہ کن بیان دے کر عوام کو بھٹکا رہے ہیں لیکن عوام بھی ان کے ایسے بیانات کو مسترد کررہی ہیں۔

انہوں نے اتحادی پارٹیوں کو گناہگاروں کا اتحاد قرار دیا۔اور کہا کہ تیسرے مرحلے کے بعد کانگریس اپنی شکست دیکھ کر بوکھلاہٹ کی شکار ہوگئی ہے۔

کانگریس پارٹی وزیر اعظم اور بی جے پی صدر پر بے بنیاد الزامات عائد کرکے عوام کو گمراہ کررہی ہے۔

Intro:"بی جے پی نے مسلمانوں کے لئے بہت کام کیا"

مرکزی وزیر وجے گوئل نے پی ٹی وی بھارت کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ "میں نے مسلمانوں کے لیے بہت کام کیا ہے اب انہیں طے کرنا ہے کہ وہ کام کرنے والے آدمی کو ووٹ دیں گے یا مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے والے کو۔"

مرکزی وزیر وجے گوئل نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مسلمانوں کے دل میں یہ احساس ڈال دیا جاتا ہے کہ بی جے پی کچھ نہیں کرتی حالانکہ میں خود چاندنی چوک میں سے دو بار رکن پارلیمنٹ رہا ہوں اور میں نے وہاں مسلمانوں کے لئے بہت کام کیا۔

وجے گوئل نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی دہلی کی ساتوں سیٹیں جیتے گی۔
وجے گوئل نے مسلم اکثریتی حلقہ شمال مشرقی دہلی سے دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کی امیدواری پر کہا کہ بی جے پی کو دکشت کے آنے سے کچھ بھی فرق نہیں پڑے گا، کانگریس کی زمین ختم ہو چکی ہے، جہاں تک بات عام آدمی پارٹی کی ہے تو اس نے کانگریس سے اتحاد کی کوشش کرکے خود اپنی اہمیت کھو دی ہے۔"

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.