ETV Bharat / briefs

نامعلوم افراد کی لاش برآمد

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے للہار کاکپورہ علاقے میں نامعلوم افراد کی لاش برآمد کی گئی۔

نامعلوم افراد کی لاش برآمد
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 1:21 PM IST

اطلاعات کے مطابق للہار کاکاپورہ علاقے میں ریت نکالنے والے افراد نے دریائے جہلم سے ایک نامعلوم افراد کی لاش برآمد کی ہے۔

انہوں نے بعد لاش کے بارے میں مقامی پولیس کو مطلعہ کیا جس کے بعد پولیس موقع واردات پر پہنچی اور نامعلوم افراد کی لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:ضلع پلوامہ کے للہار کاکاپورہ علاقے میں ریت نکالنے  والے اراکین نے دریاۓ جہلم سے ایک نامعلوم افراد کی لاش کو برآمد کیا۔بعد میں اس لاش کے بارے میں پولس کو مطلعہ کیا گیا۔ اور پولیس نے اس لاش کو انپی تحویل میں لےکر تحقيقات شروع کردے

Body:ضلع پلوامہ کے للہار کاکاپورہ علاقے میں ریت نکالنے  والے اراکین نے دریاۓ جہلم سے ایک نامعلوم افراد کی لاش کو برآمد کیا۔بعد میں اس لاش کے بارے میں پولس کو مطلعہ کیا گیا۔ اور پولیس نے اس لاش کو انپی تحویل میں لےکر تحقيقات شروع کردے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.