ETV Bharat / briefs

بے روزگار نوجوانوں کا احتجاج - ایم پی ایس سی

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں مہاراشٹرا راجیہ ودیارتھی کورتی سمیتی کی جانب سے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں نے احتجاج کیا۔

بے روزگار نوجوانوں کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 6:26 PM IST

سبھی طلباء نے اپنے شرٹ اتار کر احتجاج کیا۔

طلبا نے اورنگ آباد کے کرانتی چوک سے ڈویژنل کمشنر اورنگ آباد تک پیدل بغیر شرٹ کے احتجاج میں شرکت کی۔

اس احتجاج میں سرکاری ملازمت کے امتحانات دینے والے سینکڑوں طلباء نے حصہ لیا ان طلباء کا مطالبہ ہے کہ سرکاری نوکری کے لیے جو آن لائن پورٹل پر امتحانات ہو رہے ہیں اسے جلد سے جلد بند کیا جائے اور آف لائن امتحانات لیے جائے۔

مہاراشٹر میں ایم پی ایس سی کے ذریعے جو امتحانات ہوتے ہیں اس کی ویکنسی بڑھانی چاہیے۔

بے روزگار نوجوانوں کا احتجاج

مہاراشٹر میں پی ایس آئی پولیس بھرتی امتحانات الگ سے کرایا جائے ایم پی ایس سی امتحانات کے ذریعے ہی سرکاری ملازمت دینی چاہیے

ان کا کہنا ہے کہ پورٹل کے ذریعے امتحانات جو لیے جاتے ہیں اس میں سلیبس الگ آ جاتا ہے جس کی وجہ سے طلبہ کو پریشانی ہوتی ہے۔

Intro:پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں نے ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں مہاراشٹرا راج ودیارتھی کورتی سمیتی کے بینر تلے مورچہ نکالا.
اس مورچے کی خاص بات یہ تھی کہ سبھی ہیں طلباء نے اپنے بدن پر پہنے شرٹ اتار کر احتجاج کرنے لگیں.

Body:سبھی طلباء نے اورنگ آبا کے کرانتی چوک سے ڈویژنل کمشنر اورنگ آباد تک پیدل بینا بدن پر شرٹ کے مورچہ نکالا.
اس مورچے میں سرکاری ملازمت کے امتحانات دینے والے سیکڑوں طلباء نے حصہ لیا.
ان طلباء کی مانگ ہے کہ سرکاری نوکری کے لیے جو آن لائن پورٹل پر امتحانات ہو رہے ہیں اسے جلد سے جلد بند کیا جائے آئے اور آف لائن امتحانات لئے جائے گا.
ریاست مہاراشٹر میں ایم پی ایس سی کے ذریعے جو امتحانات لئے جاتے ہیں اس کی ویکنسی بڑا نی چاہیے.
ریاست مہاراشٹر میں پی ایس آئی پولیس بھرتی امتحانات الگ سے لے جائے.
ایم پی ایس سی امتحانات کے ذریعے ہی سرکاری ملازمت دینی چاہیے.
طالبات کا کہنا ہے کہ پورٹل کے ذریعے امتحانات جو لئے جاتے ہیں اس میں سلیبس الگ آ جاتا ہے جس کی وجہ سے طلبہ کو پریشانی ہوتی ہے.

بایٹ.
لکشمن سمبھاجی.
طالب علم.

فلم گجانان بھلے.
طالب علم.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.