ETV Bharat / briefs

'میانمار میں پریس کی آزادی کو خطرہ'

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین نے میانمار میں پریس کی آزادی اور جمہوریت کی صورتحال کے تعلق سے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین نے میانمار میں پریس کی آزادی کے تعلق سے گہری تشویش کا اظہار کیا
author img

By

Published : May 9, 2019, 11:22 AM IST

میانمار میں آئندہ سال ہونے والے انتخابات کے پیش نظر یہ تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے دفتر نے بدھ کو ایک پریس ریلیز جاری کر یہ اطلاع دی۔
ریلیز کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے کہا’’ہم میانمار میں میڈیا کی آزادی اور جمہوری نظام کی صورتحال کے متعلق بہت فکر مند ہیں‘‘۔

جمہوری نظام کو یقینی بنانے کے لئے حکام کے پاس قانون، پالیسی اور ادارہ جات تعمیر کی سمت میں کام کرنے کا ایک اچھا طریقہ ہے، جو اگلے سال ہونے والے قومی انتخابات کے لئے خاص طور پر اہم ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے پلٹزرانعام جیتنے والے صحافی وا لون اور کیوو سو او کو رہا کرنے والے میانمار کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.