ETV Bharat / briefs

'آئی ایم اے پونجی اسکیم سراسر غیرقانونی اور ناجائز تھا' - حلال سرمایہ کاری

ریاست کرناٹک میں کانگریس کے جنرل سکریٹری عبیداللہ شریف نے آئی ایم اے پونجی اسکیم کے بارے میں ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کی۔

ubaidullah-sharief-talks-about-ima-ponji-scam-1
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 10:39 AM IST

عبید اللہ شریف نے آئی ایم اے کے ایم ڈی محمد منصور خاں کے متعلق کئی انکشافات کیے۔

عبید اللہ شریف نے آئی ایم اے کے ایم ڈی محمد منصور خاں کے متعلق کئی انکشافات کیے۔

عبید اللہ شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم اے پونجی اسکیم سراسر غیرقانونی اور ناجائز تھا۔

کانگریسی رہنما نے کہا کہ آئی ایم اے کے حوالے انھوں نے دو بار منصور خان کو خطوط لکھ کر جواب طلب کیے، مگر کوئی جواب نہیں آیا۔

عبیداللہ شریف نے کہا کہ آئی ایم اے پونجی اسکیم کی وجہ سے تقریبا 40 ہزار سے زائد سرمایہ کاروں کو کروڑوں کو روپے کا نقصان ہوا۔ انہوں نے منصور خان کے فرار ہونے کو ایک منصوبہ بند شازش قرار دیا۔

عبید اللہ شریف نے کہا کہ جن شخصیات کے نام منصور خان نے اپنے ویڈیو میں لیے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے عوام کو ہمیشہ بتانے کی کوشش کی کہ یہ ایک پونجی اسکیم ہے اور کبھی بھی کمپنی بند ہوسکتی ہے اور انہوں نے ہمیشہ سے ہی اسکیم کی مخالفت کی۔

عبید اللہ شریف کا کہنا ہے کہ منصور خان کا ویڈیو کے ذریعے بیان جاری کرنے کا مقصد پولیس اور سرمایہ کاروں کو گمراہ کرنا ہے۔

ریاست کرناٹک میں حلال سرمایہ کاری کے نام پر گزشتہ چند برسوں میں تقریبا 20 کمپنیوں نے عوام کو ہزاروں کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا۔

ان میں آئی ایم اے پونجی اسکیم سرفہرست رہا۔ اس اسکیم مبینہ طور پر 5700 کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کی ہے۔ آئی ایم اے پونجی کمپنی کا ایم ڈی محمد منصور خان 8 جون سے ملک سے فرار ہے۔

دو دن قبل محمد منصور خان نے سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں اس نے چند سرکردہ شخصیات کے نام لی اور آئی ایم اے پونجی اسکیم بند کروانے پر انھیں مبارک پیش کی۔

منصور خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کانگریس کے سینئر رہنما کے رحمان خان، کرناٹک میں کانگریس کے جنرل سکریٹری عبیداللہ شریف، پاسبان کے صحافی عبدالخالق، پریسٹج گروپ کے عرفان رزاق، معروف سماجی کارکن فیرزاللہ عبداللہ اور محمد مختار وغیرہ سرفہرست ہیں۔

Intro:آئ. ایم. اے دھوکہ دہی: عبید اللہ شریف کا انٹرویو

Body:آئ. ایم. اے دھوکہ دہی: عبید اللہ شریف کا انٹرویو

بنگلور: کئی سالوں سے چلتے حلال سرمایہ کاری کے نام پر ریاست کرناٹکا کی عوام کو تقریباً 20 کمپنیوں نے ہزارہا کروڑ روپ9کا چونہ لگایا ہے جن میں آئ. ایم. اے (آئ. مانیٹر ایڈویزری) سر فہرست ہے جس نے 5،700 ہزار کروڑ روپیوں کی دھوکہ دہی کی ہے اور 8 جون سے اس کمپنی کا ایم.ڈی محمد منصور خان ملک سے فرار ہے.

دو دن قبل محمد منصور خان نے سوشیل میڈیا میں ایک وڈیو بیان جاری کیا جس میں اس نے چند سرکردہ شخصیات کے نام لیکر انہیں مبارکبادی دی کہ وہ آئ. ایم. اے کو بند کروانے میں کامیاب ہوئے.

خاص طور پر ان ناموں میں سابق مرکزی وزیر و کانگریس کے سینئر رہنما کے. رحمان خان، کے. پی. سی. سی کے جنرل سیکرٹری عبید اللہ شریف، پاسبان کے صحافی عبد اخلاق، پریسٹج گروپ کے عرفان رزاق، معروف سماجی کارکن فیروز عبداللہ و محمد مخطار وغیرہ سر فہرست ہیں.

اس سلسلے میں ای. ٹی. وی بھارت نے عبید اللہ شریف سے ملاقات کی اور اس معاملہ کے متعلق کے محمد منصور خان نے ان کا نام اپنے وڈیو بیان میں لیا.

عبید اللہ شریف نے آئ. ایم. اے کے کاروباری نظام و منصور کے متعلق کئی انکشافات کئے اور بتایا کہ یہ کاروبار ایک پونزی اسکیم تھی جو یہ کاروبار سراسر ناجائز و غیر قانونی تھا، جس پر انہوں نے آئ. ایم. اے کو 2 مرطبہ خطوط لکھ جواب طلب کئے تھے جن کا کوئی جواب نہیں دیا گیا.

عبید اللہ شریف نے یہ بھی بتایا کہ کس طرح محمد منصور خان نے 40 ہزار سے زائد سرمایہ کاروں کو ہزارہا کروڑ روپیوں کا چونہ لگایا اور ساتھ ہی اس بات پر بھی شک کا اظہار کیا کہ منصور خان کا فرار ہونا منصوبہ کے تحت ہوسکتا ہے.

عبید اللہ شریف نے کہا کہ جن شخصیات کے نام منصور خان نے اپنے وڈیو میں لئے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے آئ. ایم. اے کے کاروبار کو ہمیشہ سے ہی ناجائز قرار دیا اور عوام الناس میں بیداری لانے کی کوشش کی کہ یہ ایک پونزی اسکیم ہے اور کبھی بھی کمپنی بند ہوسکتی ہے.

عبید اللہ شریف کہتے ہیں کہ منصور خان کا وڈیو میں بمدئے گئے بیان کا مقصد پولیس اور سرمایہ کاروں کو گمراہ کرنا ہے. اور یہ کہ جن شخصیات کے نام سرغنہ منصور خان نے لئے ہیں یہ وہ نام ہیں جنہوں نے آئ. ایم. اے کے کاروبار کی سچائی باہر لائی تھی اور اس کی پونزی اسکیم کی مخالفت کی تھی.

انٹرویوی...
1. عبید اللہ شریف، ایڈیٹر روزنامہ پاسبان و جنرل سیکرٹری ریاستی کانگریس کمیٹی

Note... The video is being uploaded.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.