ETV Bharat / briefs

جعلی نوٹوں کی منتقلی، دو افراد گرفتار - سات لاکھ روپے کے جعلی نوٹوں

مرشد آباد حلقے میں پولیس نے 7لاکھ روپے کے جعلی نوٹوں کے ساتھ دو افراد کر گرفتار کیا۔

جعلی نوٹوں کےساتھ دوگرفتار
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 11:46 AM IST

مرشدآباد کے فراکا تھانے کی پولیس کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر34 نمبرقومی شاہراہ کے قریب چھاپہ ماری مہم کے دوران دوافراد کو گرفتار کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شدہ افراد کی شناخت زاکرشیخ اوربپاگھوش کے طور پر ہو ئی ہے۔ ملزمین کو عدالت پیش کیا گیا جہاں انہیں 5 دن کے لیے پولیس حراست میں بھیج دیا گیا ۔

Intro:Body:

ikhlaq

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.