ETV Bharat / briefs

'تریپورہ کے وزیراعلیٰ پا گل ہیں'

ریاستی وزیر شبھندو ادھکاری نے کہاکہ 'تریپورہ کے وزیراعلیٰ پاگل ہو چکے ہیں۔میرے خیال سے انہیں (وزیراعلیٰ تریپورہ)کولکاتا کے اچھے ڈاکٹرسے دماغ کا علاج کرانا چاہیے'۔

تریپورہ کے وزیراعلیٰ پا گل ہیں:شبھندوادھکاری
author img

By

Published : May 11, 2019, 2:26 PM IST

شبھندو ادھکاری نے کہاکہ ہر کوئی نریندرمودی کی بولی بول رہاہے۔ان لوگوں کو زمینی حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
100 ایم ایل اے تودورکی بات ہے۔ ایک کونسلراور پنچایت پردھان ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گے۔ایم ایل اے ،کونسلر، پنچایت پردھان سبھی ترنمول کانگریس کے لیے جان دینے لے لیے تیار ہیں۔
انہوں نے کہاکہ جو غدار تھے پہلے ہی بی جے پی میں شامل ہوگئے ہیں۔ غداروں کے نکل جانے کے بعدترنمول کانگریس بالکل صاف ستھری ہو گئی ہے۔
ریاستی وزیر کے مطابق تریپورہ کے وزیراعلیٰ بپلب دیب کو بنگال اور یہاں کے عوام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اس لیے وہ پاگلوں کی طرح باتیں کر رہے ہیں۔
ان ہی کی طرح ہم سب کو 23 مئی کابے صبری سے انتظار ہے جب مودی اوران کی پارٹی کے لوگ منہ دکھانے کے لائق نہیں رہیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.