ETV Bharat / briefs

رکن پارلیمان نے ممتا کا آنچل چھوڑ کے بی جے پی کا دامن تھاما

ریاست مغربی بنگال میں عام انتخابات سے قبل سیاسی صورتحال میں بڑے پیمانے پر ردوبدل دیکھنے کو مل رہا ہے، اور اس کھیل میں سب سے زیادہ بی جے پی کو فائدہ ملتا نظر آرہا ہے۔

رکن پارلیمان نے ممتا کا آنچل چھوڑ کے بی جے پی کا دامن تھاما
author img

By

Published : Mar 12, 2019, 9:51 PM IST

Updated : Mar 12, 2019, 11:15 PM IST

لوک سبھا انتخابات کے لیے آج مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے اپنے 42 امیدواروں کے نام کا اعلان کیا، دریں اثنا ترنمول کانگر یس کے ایک رکن پارلیمان بی جے پی میں شامل ہوگئے۔

قومی دارالحکومت دہلی میں ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان پی انوپم ہاجرہ نے ترنمول بی جے پی میں شمولیت اختیار کی ہے۔

رکن پارلیمان نے ممتا کا آنچل چھوڑ کے بی جے پی کا دامن تھاما

واضح رہے انوپم ہاجرہ بول پور سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان تھے، آج انہوں نے دہلی میں بی جے پی کے صدر دفتر میں مغربی بنگال بی جے پی کے کنوینر کاش وجے ورگیہ اور مکل رائے کی موجودگی میں بی جے پی میں شامل ہوئے۔

انہوں نے فیس بک پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیلاش وجے ورگیہ کے ساتھ ایک سیلفی بھی پوسٹ کی اور کہا کہ اب سے ایک نئے سفر کی شروعات ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ آج دہلی میں کانگریس کے رہنما دلال چندر بار اور سی پی آئی ایم کے کھاگین مرو نے بھی بی جے پی میں شمولیت اختیار کی ہے۔

کیلاش وجے ورگیہ نے پہلے ہی یہ کہا تھا کہ آج ترنمول کانگریس کے دوسرے بڑے رہنما بی جے پی میں شامل ہو نے والے ہیں۔

اب تک ترنمول کانگریس، کانگریس اور بی جے پی کے متعدد لیڈران بی جے پی شامل ہو چکے ہیں۔

Intro:2019 لوک سبھا الیکشن کے مد نظر مغربی بنگال کی سیاسی صورتحال میں بڑے پیمانے پر ردوبدل رونما ہو رہے ہیں اور اس کھیل میں سب سے زیادہ بی جے پی کو فائدہ ملتا نظر آرہا ہے اب تک ترنمول کانگریس، کانگریس اور بی جے پی کے متعدد لیڈران بی جے پی شامل ہو چکے ہیں.

Body:آج دہلی میں ترنمول کانگریس کے ایم پی انوپم ہاجرہ نے ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کی واضح ہوکہ انوپم ہاجرہ بول پور سے ترنمول کانگریس کے ایم پی تھے آج انہوں نے دہلی میں بی جے پی کے صدر دفتر میں مغربی بنگال بی جے پی کے کنوینر کاش وجئے ورگیہ اور مکل رائے کی موجودگی میں بی جے پی می شامل ہوئے اس اور انہوں نے فیس بک پر ایک پوسٹ کے ذریعے جس وہ کیلاش وجئے ورگیہ کے ساتھ ایک سیلفی بھی پوسٹ کی اورکھا ہے کہ اب سے ایک نئے سفر کی شروعات ہوئی ہے. اس کے علاوہ آج دہلی میں کانگریس کے لیڈر دلال چندر بار اور سی پی آئی ایم کے کھاگین مر
و نے بھی شمولیت اختیار کی.

Conclusion:کیلاش وجئے ورگیہ نے پہلے ہی یہ کہا تھا کہ آج ترنمول کانگریس اور دوسرے بڑے لیڈر بی جے پی شامل ہو نے والے ہیں.
Last Updated : Mar 12, 2019, 11:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.