ETV Bharat / briefs

بھارتی گھوش کے سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ، ترنمول حامی زخمی - سیکورٹی گارڈ ک

کیش پور میں بھارتی گھوش کے سیکورٹی گارڈ کی فا ئرنگ میں ترنمول کانگریس کے حامی زخمی ہو گئے۔ اس واقعہ کے بعد ترنمول کا نگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہونے کی اطلاع ہے۔

بھارتی گھوش کے سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ، ترنمول حامی زخمی
author img

By

Published : May 12, 2019, 12:05 PM IST

مغر بی بنگال کے کیش پور تھانہ کے دوگچیا علاقے میں بی جے پی کی امیدوار بھارتی گھوش کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سکیورٹی گارڈ نے فا ئر نگ کردی جس میں ترنمول کانگریس کے حامی بختار خان نام کے ترنمول کا نگریس کے حامی زخمی ہو گئے ۔
انہیں ضلع صدر اسپتال میں داخل کرایا گیاہے جہاں ان کی حالات نازک بتا ئی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن نے فائرنگ کیس سے متعلق ضلع انتظامیہ اور الیکشن کمیشن افسر سے جواب طلب کرلیاہے۔پولیس کہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.