ETV Bharat / briefs

سوشل میڈیا پر نصرت جہاں کی تنقید - ترنمول کانگریس

بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں ساڑھی پہن کر پارلیمنٹ میں لینے جانے پر سوشل میڈیا پرتنقید کا شکار ہو گئیں۔

سوشل میڈیا پر نصرت جہاں کی تنقید
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 5:25 PM IST

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں حال ہی میں مشہور تاجر نکھل جین سے شادی کی ہے۔گزشتہ چدنوں نصرت جہاں پارلیمنٹ میں حلف لینے کے دوران پہنی ہوئی تھی۔(Banglesساڑھی پہن رکھی تھی۔ اس کے علاوہ سیندھور اور پولہ(

سوشل میڈیا پر نصرت جہاں کی تنقید کرنے کی ایک اور بڑی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے نکھیل جین سے شادی کی ہے۔

سوشل میڈیا پر لوگوں نے نصرت جہاں پر تنقید کر تے ہوئے کہاکہ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مسلم ہوتے ہوئے بھی غیرمسلمان کی طرح نظر آ ئی۔ انہیں مسلم طور طریقے سے اپنانے کی ضرورت ہے۔

اے ایس فاطمہ نے کہاکہ نصرت جہاں کی حمایت کر تے ہوئے کہاکہ وہ(نصرت جہاں) بھارتی خواتین کی نئی مثال ہیں۔ وہ قومی یکجہتی کو حمایت کر تی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ وہ کیا پہنتی ہے کیانہیں اس کا فیصلہ ہم نہیں بلکہ وہ خود کریں گی۔ان کایہ نجی فیصلہ ہونا چا ہئے۔ اس پر کسی کو تنقید نہیں کرنی چا ہئے۔

بھارتیہ جنتاپارٹی کی رکن شازیہ علمی کاکہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کی رکن پرتنقیدنہیں کرنی چا ہیے۔نصرت جہاں مرضی سے جوچاہے وہ پہن سکتی ہیں۔ ان پر کوئی تنقید نہیں کرسکتا ہے۔

انہوں نے نصرت جہاں پر تنقید کرنے والوں کوآرے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ کچھ لوگوں کی نکتہ چینی کرنے کی عادت ہوتی ہے۔انہیں ان کے حال پر چھوڑ دینا چا ہیے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.