ETV Bharat / briefs

ترنمول رہنما کو قتل کی دھمکی

ماؤنوازوں کی جانب سے ترنمول کانگریس کے رہنما کو قتل کی دھمکی ملنے سے مشرقی مدنی پور کے کھیتو علاقے میں دہشت کا ماحول ہے ۔

author img

By

Published : Jun 17, 2019, 4:17 PM IST

Updated : Jun 17, 2019, 4:28 PM IST

ترنمول رہنما کو قتل کی دھمکی

کیتھو پنجایت کے نائب پنچایت پردھان ادے سرائی کو ماؤنوازوں کی جانب سے قتل کرنے کی دھمکی موصول ہوئی ۔ آج صبح ان کے گھر کے دروازے پر کسی نے خط چھوڑ کرچلاگیا۔

ترنمول کانگریس کے رہنما نے کہاکہ ماؤنوازوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ماؤنواز ایک بار پھر جنگل محل میں سرگرم ہونے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ماؤنوازوں نے نہ صرف سیاسی پارٹیوں کے رہنماوں کو جان سے مارا ہے بلکہ عام لوگوں کو بھی موت کے گھاٹ اتارا ہے۔ماؤنواز ایک بار پھر جنگل کا پرُامن ماحول بگاڑر رہے ہیں۔

ترنمول کانگریس کے رہنما کے مطابق ممتابنرجی کی قیادت والی مغربی بنگال کی حکومت نے ماؤنوازوں کو جڑسے اکھاڑ پھینکا تھا لیکن اب انہیں باہری ریاستوں کے لوگوں کی مدد حاصل ہے۔

Intro:बाल श्रम विश्व दिवस के संबंध में जागरूकता कार्यक्रम जो कल उधमपुर में शुरू हुआ था आज भी उधमपुर में जारी है
विभिन्न संबंधित एजेंसियां गैर सरकारी संगठन और पुलिस संयुक्त रूप से काम कर रही है जो दुकानदारों को जागरूक करने के लिए दुकान विक्रेताओं और राज्य मार्ग ढाबे का दौरा कर रही है बाल कल्याण समिति उधमपुर ने भी आम जनता से अपील की है कि यदि वे किसी भी बाल मजदूरों दुकान घर या निर्माण स्थल पर देखें तो उन्हें टोल फ्री नंबर 1098 पर संपर्क करें सरकार ऐसे बच्चों को युवा स्थान प्राप्त करने तक सरकारी खर्च पर उन्हें शिक्षा भोजन और आश्रय प्रदान करने के लिए ऐसे बच्चों को वनवास की नीति अपनाती है इस संबंध में उधमपुर जिले के विभिन्न क्षेत्रों में आने वाले दिनों में जागरूकता अभियान जारी रहेंगे

व्हाइट कोऑर्डिनेटर बाल श्रम विभाग उधमपुर

Body:World Day Against Child Labour observed and awareness programme held at Udhampur

Conclusion:World Day Against Child Labour observed and awareness programme held at Udhampur
Last Updated : Jun 17, 2019, 4:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.