ETV Bharat / briefs

'مغربی بنگال میں تختہ پلٹ بہت جلد' - ممتا بنرجی

بی جے پی کے رہنما راہل سنہا نے کہاکہ ایک سال کے اندر مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس کی حکومت گرجائے گی۔

مغر بی بنگال میں تختہ بدل بہت جلد
author img

By

Published : May 29, 2019, 3:09 PM IST

Updated : May 29, 2019, 3:15 PM IST

انہوں نے کہاکہ میرے خیال سے چھ مہینے کے اندر ہی مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کرانے کا اعلان کرنا چا ہیے۔بنگال کی موجودہ حکومت 2021 تک نہیں چل سکتی ہے۔

بی جے پی کے رہنما کے مطابق حکمراں جماعت ترنمول کانگریس بحران میں مبتلا ہے۔پولیس اور سی آ ئی ڈی کی مدد سے حکومت چل رہی ہے۔

ممتا بنرجی کی حکومت پر تنقید کر تے ہوئے بی جے پی کے رہنما کاکہناہے کہ ریاست کے مختلف اضلاع میں سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان تصادم کاسلسلہ جاری ہے۔ حکومت اسے روکنے میں ناکام رہی ہے۔لوگوں کا موجودہ حکومت پر سے بھروسہ اٹھ گیا ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ تین مہینے کے اندر اسمبلی انتخابات کرایاگیا تو مغربی بنگال کے لوگ ممتابنرجی کی حکومت کاتختہ پلٹ دیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 29, 2019, 3:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.