اس پروگرام میں راجوری پونچھ کے علاوہ ریاست کے کئی جگہوں سے سینئر صحافیوں نے اپنے تجربات پیش کیے۔
نوجوان صحافیوں کو صحافت کے بارے میں معلومات فراہم کی کہ و کس طرح غریبوں کو انصاف دلا سکے۔
اس کے علاوہ جہاں کچھ بھی غلط ہورہا ہو اس کو کس طرح شائع کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے صحافیوں کی آزادی کے بارے میں بھی معلومات دی۔
اس پروگرام میں کئی سینیئر صحافیوں کے ساتھ ہی ضلع ترقیاتی کمشنر اور پولیس ضلع ایس ایس پی پونچھ بھی اس ٹریننگ میں شریک رہے۔
آخر میں کھیتا پیر پنجال کے صحافیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔